ابن صفی

قیصرانی

لائبریرین
محب بھائی 2 روپے کرایے پر کتابیں لا کر پڑھنا اپنا مشغلہ تھا۔ اشتیاق احمد کی شائد ہی کوئی کتاب چھوڑی ہو۔۔۔ :) ابھی کل ہی انسپکٹر جمشید کے سلسلے میں لکھا گیا ناول خودکشی کی دعوت پڑھا رہا تھا۔ میرے پاس کافی ساری پی-ڈی-ایف بھی ہیں۔ کہیں تو آپ تک پہنچا دیتا ہوں :)
باطل قیامت اگر ہو تو ادھر رخ پھیر دیجیئے اس کا :)
 
محب بھائی 2 روپے کرایے پر کتابیں لا کر پڑھنا اپنا مشغلہ تھا۔ اشتیاق احمد کی شائد ہی کوئی کتاب چھوڑی ہو۔۔۔ :) ابھی کل ہی انسپکٹر جمشید کے سلسلے میں لکھا گیا ناول خودکشی کی دعوت پڑھا رہا تھا۔ میرے پاس کافی ساری پی-ڈی-ایف بھی ہیں۔ کہیں تو آپ تک پہنچا دیتا ہوں :)
نیکی اور پوچھ پوچھ ۔
میں نے خود بڑی تگ و دو سے بہت سارے خاص نمبر پڑھے تھے۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
کہنا یہ چاہ رہا ہوں کہ کیا محب سگا اور میں سوتیلا ہوں؟ اگر جواب نہیں میں ہے تو باطل قیامت کا رخ ادھر پھیر دیجیئے۔ اپنا ایمان آزما کر دیکھتے ہیں :)
تو اتنی مشکل اردو بولنے کی کیا ضرورت تھی منصور بھائی۔ اپنا ای-میل بھیج دیں۔۔۔ :)
 
قیصرانی

لائبریرین
سکائپ پر آپ چھپ کر بیٹھتے ہیں۔ اور برقی پتا آپ نے کبھی عنایت ہی نہیں کیا۔۔۔ :(
جی نہیں، سکائپ تو کیا جی ٹاک، یاہو میسنجر، مرحوم ایم ایس این، آئی سی کیو، فیس بک، جہاں بھی ہوا میسنجر پر آن لائن ہی ہوا ہوں۔ اگر کبھی اٹھ کر جانا بھی پڑے تو میسنجر آف کر کے جاتا ہوں۔ فیس بک البتہ ایسی ہے کہ اس پر کبھی کبھار فارم ول کھیلا تو کاشت وغیرہ کر کے چیٹ آٍف کر کے اٹھ جاتا ہوں کہ کون بیٹھا ایک ایک کھیت پر کام ہوتا دیکھے۔ تاہم اس صورت میں بھی میرے سیل فون پر فیس بک چیٹ آن رہتی ہے
 
آپ کو تو بہت سارے میسنجرز کے نام آتے ہیں۔۔ پر جو ہماری مراد ہے اس پر آپ لک چھپ جانا مکئی کا دانا ہی کھیلتے ہیں۔۔۔ :)
 
جی نہیں جناب، سکائپ تو میں سیل فون پر ہمیشہ ہی آن رکھتا ہوں۔ جب مائیکرو سافٹ نے سکائپ خریدا تو کچھ دن بعد مسئلہ ہوا کہ سکائپ انسٹال نہ ہو سکا۔ کچھ عرصہ اس لئے دن کے وقت سکائپ آف رہا۔ تاہم ابھی آئی ایم او کی مدد سے سیل فون پر بھی سکائپ ہر وقت آن رہتا ہے۔ ظالم کبھی جرآت کر کے مکالمہ تو کر :rollingonthefloor:
 
بات پر واں زبان کٹتی ہے۔۔۔۔ :laugh:
چلو فر فائلاں پھڑو۔۔۔ :p
 
کہنا یہ چاہ رہا ہوں کہ کیا محب سگا اور میں سوتیلا ہوں؟ اگر جواب نہیں میں ہے تو باطل قیامت کا رخ ادھر پھیر دیجیئے۔ اپنا ایمان آزما کر دیکھتے ہیں :)
ہاہاہاہا
فکر نہ کرو قیصرانی ، نیرنگ کے کھیل بھی نرالے ہیں ۔ ابھی بھیجتا ہی ہوگا وہ ایک عدد مال تمہاری طرف بھی۔ :)
 
قیصرانی

لائبریرین
ہاہاہاہا
فکر نہ کرو قیصرانی ، نیرنگ کے کھیل بھی نرالے ہیں ۔ ابھی بھیجتا ہی ہوگا وہ ایک عدد مال تمہاری طرف بھی۔ :)
میں باطل قیامت کے انتظار میں ایمان سنبھالے بیٹھا تھا اور گلے پڑ گئے شوکی برادرز :(

آئی کانٹ سٹاپ لافنگ بھیا :rollingonthefloor:
 
طاہر رمضان

محفلین
السلام علیکم ۔ کسی بھائی کو معلوم کے کہ عمران سیریز کا وہ کونسا ناول ہے جس میں کچھ عرصہ کے لیے صفدر کو ایکسٹو بنایا جاتا ہے ؟ مظہر کلیم صاحب کا لکھا ہوا ہے مجھے نام نہیں یاد آرہا !!

کوئی بھائی مدد کر دے ۔۔ جزاک اللہُ خیرا
 
ایکس تھری
 
طاہر رمضان

محفلین
بہت عمدہ اور بہت شکریہ شئیرنگ کے لئے۔
ابن صفی میرے پسندیدہ ناول نگار ہیں۔ اور میں نے ان کی عمران سیریز تو ساری ہی پڑھ ڈالی ہیں۔
البتہ ان کا فریدی اور عمران کا ملاپ مجھے پسند نہیں آیا۔ فریدی اور عمران کا گٹھ مظہر کلیم کسی زمانے میں اچھا کراتا تھا لیکن اس کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ ابن صفی کو پڑھنے کے بعد مظہر کلیم کو پڑھنا ایسا ہی ہے جیسے دیسی گھی کھاتے کھاتے بندہ ایک دم سے ڈالڈا پر آجائے۔:)

بالکل میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا پہلے تو مظہر کلیم کے بہت سے ناول ہضم کرڈالے مگر جب ابنِ صفی کو پڑھنا شروع کیا تو طبعیت خوش ہو گئی کہ اصل اردو ادب تو یہ ہے جو آدھی صدی گزرنے کے بعد بھی زندہ ے اور ابھی تک اس میں وہ لطف باقی ہے ۔۔ ابنِ صفی کی کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
السلام علیکم ۔ کسی بھائی کو معلوم کے کہ عمران سیریز کا وہ کونسا ناول ہے جس میں کچھ عرصہ کے لیے صفدر کو ایکسٹو بنایا جاتا ہے ؟ مظہر کلیم صاحب کا لکھا ہوا ہے مجھے نام نہیں یاد آرہا !!

کوئی بھائی مدد کر دے ۔۔ جزاک اللہُ خیرا
کوئی بہت شروع کے ناولوں میں سے ہو گا، کیونکہ بعد میں مظہر کلیم صاحب بہت احتیاط برتنے لگ گئے تھے۔۔ :)
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
جی بالکل یہی بات ہے پرانا ناول ہے کوئی ۔۔ (y)
کچھ کچھ یاد تو پڑتا ہے کہ ایسا کچھ ہوا تھا اور تب مظہر کلیم صاحب کے لکھنے کا انداز بھی آج کل سے مختلف ہوا کرتا تھا۔۔ مگر یہ یاد نہیں کہ کونسے ناول میں۔۔
میں دیکھوں گا ، اگر ملا تو آپ کو ضرور مطلع کروں گا۔۔
 
Top