تعارف تمام احباب کو ادا کی طرف سے آداب۔۔۔

فلک شیر

محفلین
تو بقیہ عبارت اس سے آگے ہی ہے۔۔۔ ;)
میاں دراصل ہم موٹے دماغ کے مالک ہیں۔۔۔ تو ثقیل الفاظ پار نہیں ہوتے۔۔۔ ۔ :biggrin:
جو شخص جون ایلیا کو مزے لے کے پڑھتا ہو............احمد جاوید صاحب جیسے نابغہ کی مجالس میں بیٹھتا ہو............وہ یہ بات کرنے کا حق نہیں رکھتا :):):)
رہے ہم ، تو حضور ہم تو مفت میں ....................
بصد ادب عرض ہے کہ یہاں انگریزی نما اردو کے استعمال کی بھی اجازت ہے..........تو اگر خالص اردو کہیں تھوڑی سی گاڑھی ہو جائے اور وہ بھی اسے برداشت کرنے والوں کے مابین، تو اسے بھی ..................:):):)
 
وکالت اچھی ہے۔ ;):warzish:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

حضور آسان آسان پڑھتے اور سنتے ہیں۔۔۔ قبلہ چھوڑیے آسان و مشکل کی تکرار کو۔۔۔۔ :p
آپ کو تو معلوم ہے یہ دنیا ایک شاپر ہے :)
 
فلک شیر

محفلین

فلک شیر

محفلین
چونکہ محبت ایک شاپر ہے .........اور دنیا اسی کی extensionہی تو ہے............اس لیے دنیا بھی ایک شاپر ہے..........:):):)
 
فلک شیر

محفلین
اب چونکہ دنیا ایک شاپر ہے ............تو ثابت ہوا کہ شاپر بھی ایک دنیا ہے
اور چونکہ شاپر ہی دنیا ہے...........تو پتہ چلا کہ کل دنیا ہی شاپر ہے
:):):)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
محبت کے بعد دنیا کو شکار بنا لیا محترم!
کیا کہہ دیا۔۔۔ شکار بنا لیا۔۔۔۔ میاں تم سے یہ امید نہ تھی۔۔۔۔ :)

لیجیے مہدی نقوی حجاز صاحب ........اب شاپری مراسلے شروع ہونے کو ہیں............ذرا تکڑے ہو جیے :):):)
لاحول کیجیے میاں۔۔۔!!! کہاں کا شاپر۔۔۔ کیسا شاپر۔۔ کیوں امراؤ جان ادا کو ہمارے خلاف کیے دیتے ہیں۔ ان کے تعارف کا تاگا ہے۔۔ کہیں وہ بات کا رخ موڑ کر زبردستی اپنے تعارف کو شاپر نہ سمجھ بیٹھیں۔۔۔۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اب چونکہ دنیا ایک شاپر ہے ............تو ثابت ہوا کہ شاپر بھی ایک دنیا ہے
اور چونکہ شاپر ہی دنیا ہے...........تو پتہ چلا کہ کل دنیا ہی شاپر ہے
:):):)
واہ واہ۔۔۔ سبحان اللہ۔۔۔ گویا شرف الدین پانی پتی کی زباں میں کچھ یوں ہوگا
شدم چوں شاپرائے اُو، نہادم سر بہ پائے اُو :p
 
حضور..............ہم تو فارسی سے ویسے ہی نابلد ہیں
لگتا ہے آج آپ اس تاگے کو شاپرو شاپری کر کے چھوڑیں گے........
میرا خیال ہے ، شاپروں کی یہ دکان یہاں سے بڑھا کر کہیں اور پھٹہ لگایا جائے.........یہ نہ ہو کہ تعارف کا تاگہ شاپروں کی معلومات کا تاگہ بن جائے :):):)
 
میں تو پہلے ہی شاپری خیالات کے بارے معذوری کا اظہار کر چکا۔۔۔ ویسے یہ پوری موبائل شاپر ہی کہیں اور لے چلتے ہیں۔۔۔ کوئی خوبصورت سا دھاگہ تلاشیے۔۔۔ :)
 
چلیے یہاں لگاتے ہیں بریک..............
اور کل کوئی ’کوچہ شاپراں‘ ٹائپ تاگہ کھول لیں گے..................:):):)
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
خوش آمدید امراؤ جان ادا۔۔۔ تاخیر کے معذرت۔۔
امید ہے کہ آپ کو اردو محفل سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور اردو محفل بھی پوری طرح آپ سے مستفید ہو سکے گی۔۔
ضرور آتی رہیے گا۔۔ :)
 
Top