تعارف تمام احباب کو ادا کی طرف سے آداب۔۔۔

اطفال مکتب کی تو ایک ہی رہی۔ خیر اردو واقعی اچھی ہے محترمہ کی۔ اتنی کہ ہمیں شاعرہ کا گمان گزرا!!
یہ خوشی سے ہاتھ پاؤں پھول جانے والا ماجرا ہو گیا ہے بھئی۔
ذرہ نوازی ہے "ذال" سے :ROFLMAO:
آپ ہی کی نظر لگی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :crying3:
 
عمراعظم

محفلین
خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ محفل کے لیئے مفید اضافہ ثابت ہوں گی۔ ابتدا میں ہم سب نے کچھ نہ کچھ املا کی غلطیاں کی ہیں لہذا آپ پریشان ہرگز نہ ہوں۔آپ نے کم از کم ابتدائی دن ہی میرے ابتدائی دن سے تو بہت بہتر لکھا ہے۔یہاں تمام لوگ بہت مخلص اور ہمدرد ہیں۔آپ کچھ نہ کچھ وقت کے لیئے باقاعدگی سے آتی رہیئے۔ ان شا اللہ بہت جلد مانوس ہو جائیں گی۔
 
بہت شکریہ جناب!!! چند حوصلہ افزا جملے اور مخلص دوست اور احباب ہی آج کے دن کا حاصل ہیں :)
 
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
brand.gif
 
اگر ترتیب درست رکھیں اور قدرے چست تخصیص کر دیں تو "ابتسامی، مانجوئی، و بصری" کہا جانا چاہیے۔ :) :) :)
"ابتسامی، مانجوئی، و بصری" ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
دیکھیے نازک سا دل اور حافظہ ہے اتنے بھاری بھرکم الفاظ طبیعت پر گراں گزر رہے ہیں
 
بصری و ثمری استقبال کے لیے درخواست ہے برادرم انیس الرحمان سے............:) :) :)
اگر ترتیب درست رکھیں اور قدرے چست تخصیص کر دیں تو "ابتسامی، مانجوئی، و بصری" کہا جانا چاہیے۔ :) :) :)
قوتِ ”مبتسمہ ، آکلہ ، باصرہ“ بھی کہا جاسکتا ہے۔:) :) :)
 
فلک شیر

محفلین
"ابتسامی، مانجوئی، و بصری" ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
دیکھیے نازک سا دل اور حافظہ ہے اتنے بھاری بھرکم الفاظ طبیعت پر گراں گزر رہے ہیں
خاتون! ہمارے اس بھائی کا استقبال دیکھ کر حقیقت حال آپ پہ کھلے گی اور یہ گرانی دور ہو گی..............کثافت لطافت میں بدل جائے گی اور انشراح قلب و صدر پائیں گی................:):):)
تھوڑا انتظار..........
 
"ابتسامی، مانجوئی، و بصری" ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
دیکھیے نازک سا دل اور حافظہ ہے اتنے بھاری بھرکم الفاظ طبیعت پر گراں گزر رہے ہیں
بٹیا رانی، اگر ابھی بتا دیا تو لطف جاتا رہے گا۔ ہاں لفظی معانی جاننا چاہیں تو بات اور ہے۔ لیکن راز کو راز ہی رہنے دیں، اپنی خوشی کی خاطر۔۔۔ :) :) :)
 
Top