پاکستانی سائنسدان منور احمد کا اپنی 20 ایجادات عوام کو مفت دینے کا اعلان!

الف نظامی

لائبریرین
1101929019-1.gif
 

عؔلی خان

محفلین
اپنی تو جی صمیمِ قلب سے یہ دعا ہے کہ اللہ کرے پاکستان پھلے پھولے اور دِن دوگنی رات چوگنی ترقی کرے۔ آمین۔ شکریہ۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
بہت اچھی خبر ہے۔

اب کچھ مفاد پرست اس کو اپنے ذاتی مفاد کے لیے استعمال نہ کرنے لگ جائیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top