میلوڈی نامہ (محفلین کی افطار ملن باتصویر)

ہونہار بروا مکھڑا چھپانے اور ہم مکھڑا دکھانے کی تگ و دو میں

602983_10200924475585696_1055119416_n.jpg
 

نایاب

لائبریرین
بہت خوب تصاویر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھلکڑ میاں آپ کیوں اتنے شرمائے شرمائے رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ماشاءاللہ
بہت زبردست
تفصیلی تبصرہ لیپ سے کرتا ہوں۔
ابھی تو بھلکڑ بھائی سے ایک سوال کہ یار تم قد میں تو مجھ سے چھوٹے شاید ہو سکتے ہیں:D لیکن صحت میں نہیں :pاور عمر میں بھی نہیں لگتے:LOL:۔
قصۂ مختصر یہ کہ میں ابھی بھی سب سے کم عمر محفلین ہوں۔:p
 
Top