ظفری بھائی کو دیکھا تھا محفل میں۔ شکر ہے رمضان حاضری لگوا گئے کہ غلط فہمی جاتی رہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 18، 2013 #29,721 ظفری بھائی کو دیکھا تھا محفل میں۔ شکر ہے رمضان حاضری لگوا گئے کہ غلط فہمی جاتی رہے۔
ظفری لائبریرین جولائی 18، 2013 #29,722 شمشاد نے کہا: ظفری بھائی کو دیکھا تھا محفل میں۔ شکر ہے رمضان حاضری لگوا گئے کہ غلط فہمی جاتی رہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کسی غلط فہمی کا ازالہ کرنے لیئے ہر رمضان میں حاضری لگوا جاتا ہوں جناب ۔ آپ گواہ ہیں ۔
شمشاد نے کہا: ظفری بھائی کو دیکھا تھا محفل میں۔ شکر ہے رمضان حاضری لگوا گئے کہ غلط فہمی جاتی رہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کسی غلط فہمی کا ازالہ کرنے لیئے ہر رمضان میں حاضری لگوا جاتا ہوں جناب ۔ آپ گواہ ہیں ۔
شمشاد لائبریرین جولائی 18، 2013 #29,723 میرا بھی کہنے کا یہی مطلب تھا۔ وہ کیا ہے جہاں سو دوست ہوں وہاں دشمن نجانے کیا سمجھ لیں۔ اب تو آپ چاند رات کو ہی نظر آئیں گے تاکہ لوگ عید منا سکیں۔
میرا بھی کہنے کا یہی مطلب تھا۔ وہ کیا ہے جہاں سو دوست ہوں وہاں دشمن نجانے کیا سمجھ لیں۔ اب تو آپ چاند رات کو ہی نظر آئیں گے تاکہ لوگ عید منا سکیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 18، 2013 #29,725 فی الحال تو ایک غلط فہمی دور ہوئی ہے۔ اب چاند رات کو نظر آئیں گے تو عید بھی ہو جائے گی۔
اوشو لائبریرین جولائی 19، 2013 #29,733 وہ تو آپ نے کہا کچھ دیر میں تو سمجھا "کچھ دیر میں" ڈیڑھ گھنٹہ تو کافی ٹائم ہوتا ہے
شاہد شاہنواز لائبریرین جولائی 19، 2013 #29,735 یہ بارہ دری ہے؟؟ ابھی تک ہمیں تو یہ دو دری ہی لگ رہی ہے ۔۔۔
شمشاد لائبریرین جولائی 19، 2013 #29,737 عمر سیف نے کہا: سحری میں کیا سپیشل ہے شمشاد بھائی ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کچھ خاص نہیں، وہی پراٹھا اور دہی اور آخر میں آدھی پیالی چائے۔
عمر سیف نے کہا: سحری میں کیا سپیشل ہے شمشاد بھائی ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کچھ خاص نہیں، وہی پراٹھا اور دہی اور آخر میں آدھی پیالی چائے۔
شاہد شاہنواز لائبریرین جولائی 19، 2013 #29,738 ابن سعید نے کہا: حضور! ماندہ دس دریوں کا انتظام آپ فرما دیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فی الحال استطاعت نہیں ہے۔۔ ان شاء اللہ استطاعت ہوئی اور یاد آیا تو اس سلسلے میں آپ سے تفصیلی گفتگو ہوگی۔۔۔
ابن سعید نے کہا: حضور! ماندہ دس دریوں کا انتظام آپ فرما دیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فی الحال استطاعت نہیں ہے۔۔ ان شاء اللہ استطاعت ہوئی اور یاد آیا تو اس سلسلے میں آپ سے تفصیلی گفتگو ہوگی۔۔۔
شمشاد لائبریرین جولائی 19، 2013 #29,740 خیال رکھیے گا کہ منڈی بہاؤالدین اور گجرات کی دریاں مشہور ہیں۔