تلاشِ گمشدہ

نیرنگ خیال

لائبریرین
نہیں جی یہ کوئی تیلی نہیں بلکہ ان کو تو ڈرامہ زندگی گلزار ہے میں فواد خان والا رول بھی آفر ہواتھا لیکن سابقہ آفرہمسفر کی طرح اسے بھی منع فرمادیا

شکر ہے کہ میں نے دونوں ڈرامے اور ان کے کردار نہیں دیکھے۔۔۔:devil: اور مزید شکر یہ کہ مراسلہ پڑھ کر بھی حسرت نہ بیدار ہوئی۔۔۔۔ :p
 

زبیر مرزا

محفلین
شکر ہے کہ میں نے دونوں ڈرامے اور ان کے کردار نہیں دیکھے۔۔۔ :devil: اور مزید شکر یہ کہ مراسلہ پڑھ کر بھی حسرت نہ بیدار ہوئی۔۔۔ ۔ :p

حسرتیں تو ہم آپ کی پوری کرادیں گے وہ یوں کہ محمود احمد غزنوی نے جو فلم بنانی ہے اس میں مجھے ہیروکا رول دینے کا وعدہ کیا ہے تو ولن کے کردار کے لیے
آپ کا نام تجویز کردیں گے :p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
حسرتیں تو ہم آپ کی پوری کرادیں گے وہ یوں کہ محمود احمد غزنوی نے جو فلم بنانی ہے اس میں مجھے ہیروکا رول دینے کا وعدہ کیا ہے تو ولن کے کردار کے لیے
آپ کا نام تجویز کردیں گے :p

محمود احمد غزنوی بھائی اگر فلم بنا رہے ہیں۔ یا بنوا رہے ہیں۔۔۔ تو بس پھر آپ ہیرو کا رول ادا نہ ہی کریں تو بہتر ہے۔ پوری فلم میں ہیرو نے مکتوب کا ترجمہ کرتے رہنا ہے۔ مجبورا ہیروئین کو گانے ولن کے ساتھ گانے پڑنے ہیں۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
 

نیلم

محفلین
نہیں جی یہ کوئی تیلی نہیں بلکہ ان کو تو ڈرامہ زندگی گلزار ہے میں فواد خان والا رول بھی آفر ہواتھا لیکن سابقہ آفرہمسفر کی طرح اسے بھی منع فرمادیا
محمود احمد غزنوی بھائی اگر فلم بنا رہے ہیں۔ یا بنوا رہے ہیں۔۔۔ تو بس پھر آپ ہیرو کا رول ادا نہ ہی کریں تو بہتر ہے۔ پوری فلم میں ہیرو نے مکتوب کا ترجمہ کرتے رہنا ہے۔ مجبورا ہیروئین کو گانے ولن کے ساتھ گانے پڑنے ہیں۔۔۔ ۔ :rollingonthefloor:
:rollingonthefloor:
صیح جی صیحح جا رہے ہیں دونوں :D
 

زبیر مرزا

محفلین
آپ کی عمر کی ہیروئینوں نے فلموں سے کنارہ کشی اخیتار کرلی ہے اب کون کانن بالا ، نروپارائے ، نمی ، ٹُن ٹُن اور وجنتی مالا کو آپ کے مقابل کاسٹ کرے:p


ماشائ اللہ فلمستان کی کافی معلومات ہیں آپ کو یہ سب تو ہماری پر دادی پر نانی کی عمر کی ہوں گی بھیا ۔ہمارے زمانے کی تو ابھی کوئی ہیروئن آئی بھی نہیں ہے ۔ہم ہی لائیں گے آپ گھبرائیے نہیں:) ہیرو آپ کوبنا دیں گے۔
 
Top