آٹھویں سالگرہ محفلین اشعار کے آئینے میں

غدیر زھرا

لائبریرین
نیرنگ خیال بھیا کے لیے :)

تو بول اُٹھے تو لفظ خوشبو
تو سوچ لے تو خیال خوشبو
تیرے تکلم سے بن گیا ہے
جواب خوشبو سوال خوشبو

graphics-flower-line-921709.gif
 

محمداحمد

لائبریرین
ماشاءاللہ زبیر مرزا بھائی۔۔۔۔۔!

بہت ہی لاجواب کام کیا ہے آپ نے۔ اتنے خوبصورت اشعار اور پھر احباب کی شخصیات کے حساب سے۔

بہت مشکل کام، بہت ہی احسن طریقے سے اور بہت ہی محبت سے سر انجام دیا ہے آپ نے۔ اس حسنِ ذوق پر ہماری طرف سے نذرانہء تحسین قبول کیجے۔
 
نایاب بھیا کے لیے :)
نرم دمِ گفتگو ، گرم دمِ جستجو
رزم ہو یا بزم ہو، پاک دل و پاک باز
(علامہ اقبال)
aedfc880c811e092fe9e528d9ef9d0ef.png
عینی شاہ کے لیے :)
سادگی، بانکپن، اغماز، شرارت، شوخی
تُو نے انداز وہ پائے ہیں کہ جی جانتا ہے
(داغ دہلوی)
graphics-flower-line-643773.gif
دونوں اشعار کا چناؤ بہت خوب ہے :)
شاد و آباد رہیں
 
Top