مبارکباد فن لینڈ ،

تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
بوچھی نے کہا:
زکریا نے کہا:
بوچھی فن‌لینڈ کا ٹکٹ لینے سے پہلے یہ پڑھ لو۔



کیا ہے ؟ آپ تو مسسل ڈرا ہی رہے ہیں موسم کا سنا سنا کر :cry: فکر نہ کریں اٹلانٹا بھی آتی ہوں ۔ میں پروگرام بنا رہی ہوں ۔ بڑے بھیا کو آنے دیں تاکے اگر میں نیو یارک گئی تو وہی پر آپ سب سے مل لوں گی ۔ ورنہ بڑے بھیا ناراض ہوجائے گے انہوں نے بہت بہت اصرار کیا ہے ۔ اب آپ کے گئی وہ رہ گئے تو بھی بری بات ۔ یا مجھے آپ لوگ لے جائیے گا بڑے بھیا سے ملوانے ۔ :lol:

آتی ہوں میں ۔ 8)

اب یہاں گرمی ہو چکی ہے۔ کوئی فائدہ نہیں آنے کا۔ :lol:




ستمبر ، اکتوبر پکا وعدہ میں آرہی ہوں ۔ مگر اب گرمی ہے گرمی سے میں بہت بچتی ہوں :oops: :cry:
مگر آپ دل چھوٹا نہ کریں میں آئی ۔
animated0137.gif
 

قیصرانی

لائبریرین
شرط یہ کہ وہ کہتی ہیں کہ آپ نہیں آئیں گی۔ میں‌ کہتا ہوں کہ آپ لازمی آئیں گی۔ سو یورو کی شرط ہے‌ :)
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
یہ لیں تفصیل چھوٹے بھیا ،
Frankfurt Hahn
سے میں نکل کر میں نے تمپرے تقریبا ساڑھے سات بجے شام پہنچنا ہے۔ پیچیس کو ۔
:)
بہت خوب باجو :)





animated0137.gif


جی ہم frankfurt سے گھومتے گھامتے تھکے ہارے تمپرے ہی آرہے :lol: :lol:
میں فون کرتی ہوں تو بتاتی ہوں ۔
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
شرط یہ کہ وہ کہتی ہیں کہ آپ نہیں آئیں گی۔ میں‌ کہتا ہوں کہ آپ لازمی آئیں گی۔ سو یورو کی شرط ہے‌ :)




لیں میں آرہی ہوں :p میں تو شاپنگ پر ہوں آجکل ،
:lol: بالوں کی کیٹینگ ۔ کپڑوں کی سلیکشن،
جوتے ۔ :lol: میری تیاری ہی تیاری ہے ۔
بلکے گھر میں سب کو آج بتایا میں جارہی ہوں فن لینڈ ، ۔۔
اتوار کو واپسی ۔
animated0137.gif
 

تیشہ

محفلین
:cry: پڑھائی کا نام نہ لیں :lol:

پڑھائی کرنے کتاب کھولوں تو جمائیاں آنے لگتیں ہیں ۔ یہ پڑھائی سے تنگ آکر میں ہفتے اتوار آپکی طرف آرہی ہوں :lol: اگلے مہینے اسائنمنٹ ہے :p
پاس ہوئی تو ٹھیک ۔ فیل ہوئی تو جولائی میں فرانس ، سوئیزر لینڈ گھوم کر آؤں گی تو ریلیکس ہوجاؤں گی ۔ اگلے امتخان کے لئے :lol: :lol:
 

قیصرانی

لائبریرین
اللہ خیر کرے گا۔ پریشان مت ہوں۔ کوئی بھی امتحان آخری نہیں ہوتا۔ اس بار نہ سہی اگلی بار سہی
 

تیشہ

محفلین
چھوٹے بھیا نوٹ کریں ۔ :p


GOING OUT
From Hahn Frankfurt(HHN) to Tampere(TMP)
Fri, 25May07 Flight FR1921 Depart HHN at 13:10 and arrive TMP at 16:45



THANK YOU FOR BOOKING WITH RYANAIR
 

ماوراء

محفلین
میں ہفتے کو کال کروں گی۔۔اور پوچھوں گی کہ کیا ہو رہا ہے۔ کہاں کہاں کی سیریں ہو رہی ہیں۔ وغیرہ وغیرہ۔ :p
 

تیشہ

محفلین
چھوٹے بھیا میں نے ای میل کردی ہیں آپکو جس میں فلائٹ نمبر ۔ ۔ وقت آنے جانے سب کچھ لکھا ہوا ہے اب نوٹ کرلیں کیوںنکہ میں اکثر بھول جایا کرتی ہو ں :p
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
میں ہفتے کو کال کروں گی۔۔اور پوچھوں گی کہ کیا ہو رہا ہے۔ کہاں کہاں کی سیریں ہو رہی ہیں۔ وغیرہ وغیرہ۔ :p



ہاں کرنا ۔ ۔ ۔میرا بھی اتا پتا کرتی رہنا، :p ایسا ہی نہ ہو میں جرمنی کے ائیرپورٹ سے گم ہوئی ہوں اور یہاں کسی کو پتا ہی نہ چلے :lol:
تم اور زیک میری خبر رکھنا ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
جی باجو، ساری تفصیل لے لی ہے ای میلز سے۔ اب کوئی مسئلہ نہیں ہوگا، انشاء اللہ
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
میں ہفتے کو کال کروں گی۔۔اور پوچھوں گی کہ کیا ہو رہا ہے۔ کہاں کہاں کی سیریں ہو رہی ہیں۔ وغیرہ وغیرہ۔ :p

ہاں کرنا ۔ ۔ ۔میرا بھی اتا پتا کرتی رہنا، :p ایسا ہی نہ ہو میں جرمنی کے ائیرپورٹ سے گم ہوئی ہوں اور یہاں کسی کو پتا ہی نہ چلے :lol:
تم اور زیک میری خبر رکھنا ۔

گم نہیں ہوں گی۔۔ڈونٹ وری۔ میں ساری خبر رکھوں گی۔ گھر نکلنے سے گھر واپس پہنچ جانے تک۔ :p :D
 

شمشاد

لائبریرین
باجو آپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ یہ سراغ رسانوں کی زیرو زیرو ساڑھے چھ ہے۔ :wink:
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
میں ہفتے کو کال کروں گی۔۔اور پوچھوں گی کہ کیا ہو رہا ہے۔ کہاں کہاں کی سیریں ہو رہی ہیں۔ وغیرہ وغیرہ۔ :p

ہاں کرنا ۔ ۔ ۔میرا بھی اتا پتا کرتی رہنا، :p ایسا ہی نہ ہو میں جرمنی کے ائیرپورٹ سے گم ہوئی ہوں اور یہاں کسی کو پتا ہی نہ چلے :lol:
تم اور زیک میری خبر رکھنا ۔

گم نہیں ہوں گی۔۔ڈونٹ وری۔ میں ساری خبر رکھوں گی۔ گھر نکلنے سے گھر واپس پہنچ جانے تک۔ :p :D



:D بس ٹھیک ہے فرنیکفرٹ سے لے کر تمپرے تک مجھ سے رابطہ رکھنا ۔
 
Top