نہیں تو آپ کا مطلب ہے ہم خراب والی باتیں کرتے ہیں
بھیااااااا۔۔ آپ بھی :cautious:

محفل چھوڑنے اور رونے جیسی باتیں سونے کی کیا ضرورت ہے بھلا؟ ہم نے یہ تو نہیں کہا کہ پریاں خراب باتیں کرتی ہیں بلکہ ایسا سوچ رہی تھیں۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top