بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے (میری فوٹوگرافی)

سب تصاویر زبردست ہیں پر یہ آسمان چل پڑا ہے کیا ؟:grin:
1005042_668046689877896_1748174264_n.jpg
اب کسی ویران علاقے میں جانے کا پروگرام بنا رہا ہوں جہاں لَکس پولوشن کم سے کم ہو اور میں بھی ایک آدھ اچھی تصویر بنا سکوں ستاروں کی اور ٹریلز کی۔
 

عسکری

معطل
اب کسی ویران علاقے میں جانے کا پروگرام بنا رہا ہوں جہاں لَکس پولوشن کم سے کم ہو اور میں بھی ایک آدھ اچھی تصویر بنا سکوں ستاروں کی اور ٹریلز کی۔
میں نے تو جب بھی بنائی رات کو ایسی آئی بھائی جا حتی کہ جنگل بیابانوں میں بھی :(
 

زبیر مرزا

محفلین
بادلوں سے تو یوں بھی نگاہ ہٹانا مشکل ہوجاتا اور آپ نے جس انداز میں عکاسی کی سبحان اللہ
آپ نے بڑی خوبصورتی اورماہرت سے ان مناظرکو قید کیا کیمرے کی آنکھ سے
 
Top