شمشاد
لائبریرین
اب ہم جمعہ کی نماز کے لیے جا رہے ہیں۔ باہر موسم بھی کچھ دل بدلو قسم کا ہو رہا ہے۔![]()
![]()
![]()
دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
اب ہم جمعہ کی نماز کے لیے جا رہے ہیں۔ باہر موسم بھی کچھ دل بدلو قسم کا ہو رہا ہے۔![]()
![]()
![]()
چاچو سچی میں نے کسی کی طرف اشارہ نہیں کیایہ کس کی طرف اشارہ کیا جا رہا ہے؟![]()
اور آپ تو میرے چاچو ہیں بالکل بھی بوڑھے نہیں ہیں فی امان اللہ بھیااب ہم جمعہ کی نماز کے لیے جا رہے ہیں۔ باہر موسم بھی کچھ دل بدلو قسم کا ہو رہا ہے۔![]()
![]()
![]()
السلام علیکم!ہیلوووووووووووو کوئی ہے کہ نہیں ہے یہاں۔۔۔ ۔ یا میں یہاں اکیلے ہی پارٹی کرلوں![]()
السلام علیکم!
ہم ابھی ابھی جمعہ کی نماز سے لوٹے ہیں۔ اور اب ہم پارٹی میں شریک ہیں!![]()
![]()
![]()
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
ہم ابھی ابھی جمعہ کی نماز سے لوٹے ہیں۔ اور اب ہم پارٹی میں شریک ہیں!![]()
![]()
![]()
بارک اللہ!یہ کھائیں![]()
میں تو بھئی فل فل ہوں ابھی آم کھائے ہیں۔۔۔۔بارک اللہ!![]()
![]()
ملائکہ بٹیا بھی منہ کھولیں، بھیا کھلاتے ہیں۔![]()
![]()
![]()
تو ایک عدد پوٹیٹو فرائس بھی سہی!میں تو بھئی فل فل ہوں ابھی آم کھائے ہیں۔۔۔ ۔
تو ایک عدد پوٹیٹو فرائس بھی سہی!![]()
![]()
![]()

جی بالکلٹھیک ہے شونا پری پھر ہمیں تنہا کھانا پڑے گا۔![]()
![]()
![]()

گھر کے کام کئے اور آرام کیا بس ایسے ہی۔۔۔۔ آلو انڈے بنائے تھے شام میں۔۔۔آج دن بھر کیا کچھ کیا ملائکہ پری نے؟![]()
![]()
![]()