مائی ہارٹ از ناٹ ود می اینی مور۔۔۔۔۔

بھلکڑ

لائبریرین
بھائی جی یہ تو ہماری سمائیل ہے بس ایسے :grin:

اور مجھے ہتھیاروں سے زیادہ لگاؤ کسی چیز سے نہیں اس لیے میرے پاس نا ٹائم ہے نا گنجائش نا سوچنے کا وقت ۔ ۔ اور وہ عارضہ کہیں دل کا عارضہ تو نہیں تھا :grin:

نہیں بھائی شاید آپ ان عارضوں کو نہیں جانتے ہوں گے۔۔۔۔۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
ایسے کونسے عارضے ہیں جو ہم نہیں جانتے کیا نئی بیماریاں ایجاد کر رہے ہیں آپ :grin:
سارا کچھ ادھر ہی پوچھ لو گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا کچھ میرے تفصیلی تعارف کےلئے بھی چھوڑو گے۔۔۔
چلو یہ بتا دو ہیموفیلیا کا نام سُنا ہے کبھی۔۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top