کھٹی دال
اجزاءدال : تور ، مسور ، چنا (جو دال آپ استعمال کرنا چاہیں ،دھو کر ایک گھنٹے کے لیے بھگودیں): حسب ضرورت
لال مرچ : حسب ضرورت
نمک حسب ضرورت
ہلدی پاؤڈر : حسب ضرورت
ادرک لہسن پیسٹ :ایک بڑا چمچ
لہسن کے جوئے : 4 سے 5 عدد
ہری مرچ: حسب ضرورت
ٹماٹر : 4 سے 5 عدد چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر بیچ نکال دیں بیچ کھانے سے گردے خراب ہوجاتے ہیں
کریا پات:حسب ضرورت
املی حسب خواہش (دھو کر پانی میں بھگولے)
تیل :حسب ضرورت
زیرہ :حسب ضرورت
رائی : :حسب ضرورت
سوکھی لال مرچ: حسب ضرورت
ترکیب :
دال میں ٹماٹر ، لہسن ، لال مرچ ، ہلدی پاؤڈر ، ادرک لہسن پیسٹ ، ہری مرچ ڈال کر مٹی کی ہانڈی میں گلنے کے لیے چولھے پر چڑھا دیں (مٹی کا برتن نہ ہونے کی صورت میں کسی بھی برتن کو استعمال میں لایا جاسکتا ہے
نوٹ :جو لوگ کریا پات پسند نہیں کرتے چاہیں تو کری پتے کا استعمال کرلیں ۔
