مبارکباد مدیحہ گیلانی صاحبہ کو منصبِ 999وی مبارک

عینی شاہ

محفلین
10۔10۔10 کو محفل میں قدم رنجہ فرمانے والی رکن مدیحہ گیلانی صاحبہ نے 2 سال 2 ماہ اور 10 دن کے "قلیل" سے عرصے میں انتہائی "تیز رفتاری" سے آج 999 مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔ انھیں منصبِ نو سو نناوی مبارک۔ :)
:rollingonthefloor::rollingonthefloor: یہ تیز رفتاری ہے کوئی ۔۔۔:eek: اور ابھی بھی 2،000 کمپلیٹ نہی ہوئے ۔۔۔سو لیزی :laughing:
 
Top