عمران خان اور میرا بڑا بیٹا سید عبداللہ بن زبیر بنی گالہ میں
محمداحمد لائبریرین مئی 9، 2013 #3 عائشہ عزیز نے کہا: انکل تصویر نظر نہیں آ رہی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب دیکھیے عائشہ!
عائشہ عزیز لائبریرین مئی 9، 2013 #4 محمداحمد نے کہا: اب دیکھیے عائشہ! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی بھیا اب نظر آ رہی ہے۔
سید زبیر محفلین مئی 9، 2013 #5 عمران خان کے ساتھ میرا بڑا بیٹا ، عقب میں چشمہ لگائے میرا چھوٹا بیٹا سید محمد اسامہ اور ان کا دوست ذیشان
عمران خان کے ساتھ میرا بڑا بیٹا ، عقب میں چشمہ لگائے میرا چھوٹا بیٹا سید محمد اسامہ اور ان کا دوست ذیشان
محمداحمد لائبریرین مئی 9، 2013 #11 عائشہ عزیز نے کہا: انکل مجھے تو کوئی تصویر نظر نہیں آ رہی۔ محمداحمد بھیااا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سید زبیر نے کہا: بیٹا کوئی اللہ کا بندہ آکر ٹھیک کردے تو مہربانی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ کا بندہ آ گیا ہے۔ امیج ٹیگز ٹھیک کر دیے ہیں۔
عائشہ عزیز نے کہا: انکل مجھے تو کوئی تصویر نظر نہیں آ رہی۔ محمداحمد بھیااا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سید زبیر نے کہا: بیٹا کوئی اللہ کا بندہ آکر ٹھیک کردے تو مہربانی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ کا بندہ آ گیا ہے۔ امیج ٹیگز ٹھیک کر دیے ہیں۔
سید زبیر محفلین مئی 9، 2013 #14 محمداحمد نے کہا: اللہ کا بندہ آ گیا ہے۔ امیج ٹیگز ٹھیک کر دیے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جزاک اللہ بیٹا ۔ اللہ آپ کو صرف اپنا ہی بندہ بنا کر رکھے ۔(آمین)
محمداحمد نے کہا: اللہ کا بندہ آ گیا ہے۔ امیج ٹیگز ٹھیک کر دیے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جزاک اللہ بیٹا ۔ اللہ آپ کو صرف اپنا ہی بندہ بنا کر رکھے ۔(آمین)
محمداحمد لائبریرین مئی 9، 2013 #15 سید زبیر نے کہا: جزاک اللہ بیٹا ۔ اللہ آپ کو صرف اپنا ہی بندہ بنا کر رکھے ۔(آمین) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ ! یہ دعا پا کر بہت خوشی ہوئی۔۔۔۔!
سید زبیر نے کہا: جزاک اللہ بیٹا ۔ اللہ آپ کو صرف اپنا ہی بندہ بنا کر رکھے ۔(آمین) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ ! یہ دعا پا کر بہت خوشی ہوئی۔۔۔۔!
نیرنگ خیال لائبریرین مئی 9، 2013 #17 اسامہ صاحب سے تو ملاقات ہے۔۔ ماشاءاللہ سے بہت ہی سعادت مند فرزند ہیں۔۔۔ آج عبداللہ بھائی کو بھی دیکھ لیا۔۔ بہت اچھی تصاویر ہیں سرکار۔۔۔ زبردست
اسامہ صاحب سے تو ملاقات ہے۔۔ ماشاءاللہ سے بہت ہی سعادت مند فرزند ہیں۔۔۔ آج عبداللہ بھائی کو بھی دیکھ لیا۔۔ بہت اچھی تصاویر ہیں سرکار۔۔۔ زبردست
فرحت کیانی لائبریرین مئی 9، 2013 #18 بہت اچھی تصاویر ہیں سید زبیر انکل۔ بھائیوں کے لئے بہت سی دعائیں میری طرف سے۔ میں بھی جاوید ہاشمی کی بہت بڑی پنکھی بن گئی تھی ان کی کتاب پڑھنے کے بعد ۔
بہت اچھی تصاویر ہیں سید زبیر انکل۔ بھائیوں کے لئے بہت سی دعائیں میری طرف سے۔ میں بھی جاوید ہاشمی کی بہت بڑی پنکھی بن گئی تھی ان کی کتاب پڑھنے کے بعد ۔
امجد علی راجا محفلین مئی 9، 2013 #20 سید زبیر بھیا، بہت خوب تصاویر ہیں، برخوردار بھی ماشاءاللہ باپ کی طرح پرکشش شخصیت کے مالک ہیں۔