تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

عینی شاہ

محفلین
نہی بتانا تو کچھ نہی تھا اپ نے کہا تھا مجھے ٹیگ کر دینا تو میں اپکے تھریڈ میں آجاؤں گا اور دیکھ لوں گا ۔میں نے آپکو ٹیگ تو کر دیا ہے ۔ چلیں کوئی بات نہیں تھینکیو سو ویری مچ یہان آنے کا منصور بھائی :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
آ گئی ہیں تو آنسرز بھی کریں مطلب جواب بھی دینے ہیں اب :)
لیجئے عینی۔ جوابات حاضر ہیں۔ :)


بہت دنوں سے میں سوچ رہی تھی کہ کچھ یونیک سا کرنے کا بٹ سمجھ میں آ نہیں آ رہا تھا کہ کیا کیا جائے کہ اچانک میرے مائنڈ میں ایک پلان آیا اور اس پر ایکٹ اپاؤن کرنے کا سوچا :) ۔۔۔ ہاں تو پلان یہ ہے کہ آپ کو باری باری یہاں بلایا جائے گا اور آپ سے تھری کا ٹیبل سنا ۔۔نو نو سنا نہیں جائے گا ڈاؤنٹ وری ۔۔۔ آئی نو ٹیببل تھری کا آپکو نہیں آتا ہوگا ۔۔آپ لوگ بھی ملٹیپلائی کر کے ٹیبل لکھتے ہیں سب پتہ ہے مجھے :p ۔۔اوہو عینی کی بچی اصل بات سے ہٹ گئی ہو :atwitsend: ۔۔ہاں تو میں کہہ رہی تھی :nerd: یہاں اپ سے تین سوال کیئے جائیں گے جنکا جواب بھی آپ نے تین لائنوں ورڈز یا پارٹس میں دینا ہے ۔۔۔ ہاں جی تو سب تیار ہیں نا ۔۔۔ ۔۔! اور اس میں سب انکلز ۔آنٹیز بہنوں ،آپاؤں اور بھائیوں نے حصہ لینا ہے ورنہ میں نے سبکا بائیکاٹ کر دینا ہے ۔:p یونیٹی اور ڈسپلن کا خیال رکھیں سب :nerd:
اتنے دنوں سے جواب نہیں لکھ پا رہی تھی کہ میں سمجھی تین کا پہاڑہ سنانا ہے۔ :nailbiting:
یہ تو ایک بار پھر غور سے پڑھا تو معلوم ہوا کہ ایسا کچھ نہیں ہے تو کچھ ہمت بندھی :roll:۔
ابھی میرا بائیکاٹ نہیں کرنا پلیز۔ :sad2:


سوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں کریں۔
اپنائیت کا احساس
قابل اور ذہین لوگوں کا اکٹھ
صاف ستھری سوشل نیٹ ورکنگ



سوال نمبر 2: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز کون سے ہیں؟ میل فیمیلز الگ الگ بھی بتا سکتے ہیں۔
محفلین ، محفلین اور محفلین



سوال نمبر3: محفل کے تین پسندیدہ گوشے کون سے ہیں جہاں آپکو جانا اچھا لگتا ہے؟
بزمِ سخن
ڈیجیٹل اردو لائبریری پراجیکٹ
روز مرہ کے معمولات سے اور حالاتِ حاضرہ



سول نمبر 4: محفل پر کیئے گئےآپ کے تین پسندیدہ تبصرے کون سے ہیں؟
:idontknow:
بھول جاتی ہوں کہ کہاں کیا لکھا۔


سوال نمبر5: محفل پر موجود آپ کے تین پسندیدہ ریٹنگز کونسی ہیں؟
زبردست ، پرمزاح اور متفق



کیسا آئیڈیا ہے ۔۔؟؟؟ ہے نا زبردست :thumbsup:

(y) دوبار زبردست (y)
 

عینی شاہ

محفلین
لیجئے عینی۔ جوابات حاضر ہیں۔ :)
تھینکیو فرحت آپی
اتنے دنوں سے جواب نہیں لکھ پا رہی تھی کہ میں سمجھی تین کا پہاڑہ سنانا ہے۔ :nailbiting:
یہ تو ایک بار پھر غور سے پڑھا تو معلوم ہوا کہ ایسا کچھ نہیں ہے تو کچھ ہمت بندھی :roll:۔
ابھی میرا بائیکاٹ نہیں کرنا پلیز۔ :sad2:
کیا آپکو تھری کا ٹیبل نہی آتا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek::p
نو نو کوئی بائیکاٹ نہی کر سکتا اپ کا :bighug:
اپنائیت کا احساس
قابل اور ذہین لوگوں کا اکٹھ
صاف ستھری سوشل نیٹ ورکنگ
(y)
محفلین ، محفلین اور محفلین
اور وہ جو لائبریرین اور مدیر اور مدیر اعلی شالا ہیں وہ نہی پسند ;) ہاہاہاہاہا
بزمِ سخن
ڈیجیٹل اردو لائبریری پراجیکٹ
روز مرہ کے معمولات سے اور حالاتِ حاضرہ
:thumbsup:

:idontknow:
بھول جاتی ہوں کہ کہاں کیا لکھا۔
:laughing:اچھا کوئی بات نہی بادام کھایا کریں نا :nerd:
زبردست ، پرمزاح اور متفق
:thumbsup:(y)

(y) دوبار زبردست (y)
تھینکیو فرحت آپی مجھے بہت خوشی ہوئی آپکے آنسرز دینے پر :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
:bighug:
کیا آپکو تھری کا ٹیبل نہی آتا تھا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔:eek::p
نو نو کوئی بائیکاٹ نہی کر سکتا اپ کا :bighug:
تو اور کیا۔ ٹیبل بنانا کوئی آسان کام تھوڑی ہے۔ :idontknow:


اور وہ جو لائبریرین اور مدیر اور مدیر اعلی شالا ہیں وہ نہی پسند ;) ہاہاہاہاہا

سب ہی تو اتنے اچھے لگتے ہیں کہ پھر وہ آپ کی تین والی شرط کی خلاف ورزی ہو جاتی نا۔ :)

:laughing:اچھا کوئی بات نہی بادام کھایا کریں نا :nerd:
بادام کھانا بھی بھول گئی تو :thinking:
تھینکیو فرحت آپی مجھے بہت خوشی ہوئی آپکے آنسرز دینے پر :)
:happy: یاد رکھنے کے لئے بہت شکریہ عینی :bighug:۔
 
تو اور کیا۔ ٹیبل بنانا کوئی آسان کام تھوڑی ہے۔ :idontknow:
متفق ترین!!! :) :) :)

حال ہی میں ہم نے صفر، پاؤ، آدھا، پونا، ایک، سوا، ڈیڑھ اور پونے دو کے پہاڑے یکے بعد دیگرے یاد کر کے سنائے ہیں۔ اگلا سبق دو کے پہاڑے کا ملا ہوا ہے جس کے لیے ایک ہفتے کی مہلت ملی ہے لیکن ایسا لگتا ہے کہ دورانیہ بڑھانے کی درخواست دینی پڑ جائے گی۔ پاؤ اور آدھا جیسے پہاڑے تو چھوٹے تھے اس لیے جلدی یاد ہو گئے، دو تو کافی بڑا ہوتا ہے۔ ہم یہ سوچ رہے ہیں کہ تین کا پہاڑہ یاد کرنے میں تو کئی ماہ لگ جائیں گے۔۔۔ افف!!! اتنا مشکل! :) :) :)
 

عینی شاہ

محفلین
متفق ترین!!! :) :) :)

حال ہی میں ہم نے صفر، پاؤ، آدھا، پونا، ایک، سوا، ڈیڑھ اور پونے دو کے پہاڑے یکے بعد دیگرے یاد کر کے سنائے ہیں۔ اگلا سبق دو کے پہاڑے کا ملا ہوا ہے جس کے لیے ایک ہفتے کی مہلت ملی ہے لیکن ایسا لگتا ہے کہ دورانیہ بڑھانے کی درخواست دینی پڑ جائے گی۔ پاؤ اور آدھا جیسے پہاڑے تو چھوٹے تھے اس لیے جلدی یاد ہو گئے، دو تو کافی بڑا ہوتا ہے۔ ہم یہ سوچ رہے ہیں کہ تین کا پہاڑا یاد کرنے میں تو کئی ماہ لگ جائیں گے۔۔۔ افف!!! اتنا مشکل! :) :) :)
یہ بھی ہوتے ہیں کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek::surprised: تھری کا ٹیبل میں یاد کروا دوں گی اپکو سعود بھائی :) فکر ناٹ :)
 
یہ بھی ہوتے ہیں کیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔:eek::surprised: تھری کا ٹیبل میں یاد کروا دوں گی اپکو سعود بھائی :) فکر ناٹ :)
بالکل ہوتے ہیں، ہوتے کیوں نہیں۔ :) :) :)
اگر شونا پری نے کسی طرح مار کر، ڈانٹ کر یا کسی اور جتن سے ہمیں تین کا پہاڑہ یاد کرا دیا تو ہمارے تو بھاگ ہی کھل جائیں گے۔ کتنا اہم دن ہوگا وہ جب ہمیں تین کا پہاڑہ یاد ہو جائے گا۔۔۔ ہم تےو ابھی سے سوچ سوچ کر پھولے نہیں سما رہے۔۔۔ :) :) :)
 

عینی شاہ

محفلین
بالکل ہوتے ہیں، ہوتے کیوں نہیں۔ :) :) :)
اگر شونا پری نے کسی طرح مار کر، ڈانٹ کر یا کسی اور جتن سے ہمیں تین کا پہاڑہ یاد کرا دیا تو ہمارے تو بھاگ ہی کھل جائیں گے۔ کتنا اہم دن ہوگا وہ جب ہمیں تین کا پہاڑہ یاد ہو جائے گا۔۔۔ ہم تےو ابھی سے سوچ سوچ کر پھولے نہیں سما رہے۔۔۔ :) :) :)
ااچھا پہلے تو پھر مجھے وہ ٹیبلز یاد کروائیں جو آپ نے کیئے ہیں :pاور میں اپکو بہت اسان طریقے سئ سکھا دوں گی اپ فکر ہی نہ کریں :)
 
ااچھا پہلے تو پھر مجھے وہ ٹیبلز یاد کروائیں جو آپ نے کیئے ہیں :pاور میں اپکو بہت اسان طریقے سئ سکھا دوں گی اپ فکر ہی نہ کریں :)
صفر اکن صفر
صفر دونی صفر
صفر تیاں صفر
صفر چوکے صفر
صفر پنجے صفر
صفر چھکے صفر
صفر ستے صفر
صفر اٹھے صفر
صفر نواں صفر
صفر دہم صفر
 
مجھے نہی آتا کرنا غلط ہو جاتے ہیں موسٹلی :(
یہاں سے کاپی کرکے اس کی ایک ٹیکسٹ فائل اپنے ڈیسک ٹاپ پر بنا لو



کوڈ:
[CODE][USER=4439]نیلم[/USER]
 
[USER=5680]محمد بلال اعظم[/USER]
 
[USER=1674]تعبیر[/USER]
 
[USER=380]قیصرانی[/USER]
 
[USER=5444]مہ جبین[/USER]
 
[USER=510]تلمیذ[/USER]
 
[USER=6137]حسان خان[/USER]
 
[USER=5408]زبیر مرزا[/USER] بھائی
 
[USER=6044]نیرنگ خیال[/USER] بھائی
 
[USER=190]شمشاد[/USER] بھائی
 
[USER=6120]بابا جی[/USER]
 
[USER=5852]انیس الرحمن[/USER]
 
[USER=4038]عائشہ عزیز[/USER]
 
[USER=6206]عاطف بٹ[/USER]
 
[USER=2631]ناعمہ عزیز[/USER]
 
[USER=2340]عسکری[/USER]
 
[USER=6136]قرۃالعین اعوان[/USER]
 
[USER=4946]مقدس[/USER]
 
[USER=1044]محمد احمد[/USER]
 
[USER=780]فرحت کیانی[/USER]
 
[USER=6904]عینی شاہ[/USER]
 
[USER=6888]شیزان[/USER]
 
[USER=1188]خرم شہزاد خرم[/USER]
 
[USER=5581]حسیب نذیر گِل[/USER]
 
[USER=1873]ملائکہ[/USER]
 
[USER=6942]امجد علی راجا[/USER]
 
[USER=7116]سید شہزاد ناصر[/USER]
 
[USER=7030]ماہا[/USER]
 
[USER=6872]علم اللہ اصلاحی[/USER]
 
[USER=6654]غدیر زھرا[/USER]
 
[USER=7075]سید اسد محمود[/USER]
 
[USER=5894]سید زبیر[/USER]
 
[USER=6800]عمراعظم[/USER]
 
[USER=5664]سید ذیشان[/USER]
 
[USER=438]محمد امین[/USER]
 
[USER=4405]مدیحہ گیلانی[/USER]
 
[USER=1673]سعود بھائی[/USER]
 
[USER=7170]بھلکڑ[/USER]
 
[USER=6660]محسن وقار علی[/USER]
 
[USER=5369]تبسم[/USER]
 
[USER=4072]عثمان[/USER]
 
[USER=182]سیدہ شگفتہ[/USER]
 
[USER=204]محب علوی[/USER]
 
Top