بوجھو تو جانیں

فہیم

لائبریرین
کسی بھی طرح کا تاکہ ہم اُس شخصیت تک آسانی سے پہنچ جائے ،،ویسے اس ایکٹر کو تو جانتی ہوں میں ترکی کا ڈرامہ آسی میں ہے یہ
یہ ایکٹر ایرک بانا ہے۔
جس کی مشہور موویز
ہلک 2003
ٹروئے 2004
ہیں۔

اور اعشارہ یہ کہ محفل کی اس شخصیت کی کئی تصاویر آپ لوگ دیکھ چکے ہیں۔
اور ان کا ہیئر اسٹال ایرک سے تھوڑا مختلف ہے لیکن فیس کافی مشابہت رکھتا ہے :)
 
نیلم

محفلین

اووو اچھا یہ ٹروئے والا ہے جو مر جاتا ہے نا اُس مووی میں
 
Top