تعارف ساتواں عجوبہ

محمد بلال اعظم

لائبریرین
نہیں تم وہ ہو بھی نہیں سکتے وہ تو سٹارٹ ہو کر بند ہو جاتا ہے اور تم بند ہونے سے پہلے ہی سٹارٹ ہو جاتے ہو :atwitsend:
ماشاءاللہ
لگتا ہے روز بروز سکوٹروں کے متعلق علم میں گراں قدر اضافہ ہو رہا ہے:p
اللہ کرے زورِ علمِ اسکوٹر اور زیادہ:)
 

عینی شاہ

محفلین
ماشاءاللہ
لگتا ہے روز بروز سکوٹروں کے متعلق علم میں گراں قدر اضافہ ہو رہا ہے:p
اللہ کرے زورِ علمِ اسکوٹر اور زیادہ:)
جی نہیں آجکل علم پر زور کی دعا کیا کرو میرے لیئے منے ۔:) میں نے کیا کرنا ہے سکٹروں کے علم کو :p
 

سندس صغیر

محفلین
عینی آپی آپ بہت اچھی ہیں اگر اتنا تنگ کوئی ہماری عینی کو کریں تو اس کے منہ سے ایک ہی آواز نکلتی ہے ما ںںںںںںںںںںںںںںںںںما:cry::cry:
 

عینی شاہ

محفلین
عینی آپی آپ بہت اچھی ہیں اگر اتنا تنگ کوئی ہماری عینی کو کریں تو اس کے منہ سے ایک ہی آواز نکلتی ہے ما ںںںںںںںںںںںںںںںںںما:cry::cry:
اچھا مجھے اگر کوئی تنگ کرے تو میں آواز لگاتی ہوں آااااااااااااااااااااااااااااپاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا :) اور اچھے کہنے کا شکریہ
 
Top