شکر یہآ مینمقدس نور بٹیا
محفل اردو پر دلی خوش آمدید
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے اور زندگی میں کامیابیاں اور کامرانیاں نصیب فرمائے آمین
شکر یہآ مینمقدس نور بٹیا
محفل اردو پر دلی خوش آمدید
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے اور زندگی میں کامیابیاں اور کامرانیاں نصیب فرمائے آمین
وعلیکم اسلامدعویٰ تو نہیں کیا بس ویسے ہی لکھ دیا تھااور جی میرا نام یہی ہےآپ نے ساتواں عجوبہ ہونے کا دعویٰ توکر دیا۔ ساتواں عجوبہ ہونے کا ثبوت بھی پیش کرنا ہوگا۔
مقدس نور صاحبہ! آپ کا اصلی نام کیا ہے؟
اگر یہی (مقدس نور) ہے تو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔!!!
اِس قدر خوب صورت ۔ ۔ ۔ اور ۔ ۔ ۔ معنیٰ خیز نام کے لیے بھی مبارکباد قبول فرمائیے۔
مجھے پیار سے مکی بھی کہا جا تا ہےیہ ناز پری نے مکی کس کو کہا؟ مکی ہی کہنا تھا یا کہ مکھی کہنا تھا؟
نہیں مجھے کر اس نہیں کھا ناشاید آپ کو بھی کراس چاہیے
اس میں تو خدا کی مر ضی ہے میری تو نہیںلیکن میں سب سے کم Male ممبر ہوں جبکہ آپ Female ہیں۔
ویسے تو جب ہم اکیڈ می آتے ہے تو تب ہی استعمال کرتے ہیں اور سب کے پاس اپنا ا پنا ہی کمپیو ٹر ہےمقدس نور، مکی، بنت صغیر، بنت شبیر، سُندس، ساتویں عجوبے، ایک بات تو بتاؤ کہ تم لوگوں کے پاس اپنا اپنا کمپیوٹر ہے کہ ایک ہی کمپیوٹر پر باریاں لگائی ہوتی ہیں؟
وہی تو میں بھی کہہ رہا ہوں کہ میں ابھی بھی سب سے کم عمر میل ممبر ہوںاس میں تو خدا کی مر ضی ہے میری تو نہیں
اوہ۔۔۔۔ٹھیک ہے مقدس آپینہیں مجھے کر اس نہیں کھا نا
شاید یہ آپ پی پی پی کی موجودہ حکومت کو دیکھتے ہوئے کہہ رہی ہیںپھر تو ٹھیک ہی کہہ رہی ہو مقدس بیٹاتو پا نچ سال کا فر ق بھی بہت ہو تا ہیں نا انکل
کیوں کے ہم بجلی کی بچت کر رہے ہیںتو پھر اکیڈیمی آ کر کیوں استعمال کرتی ہیں، اپنے اپنے کمپیوٹر کیوں استعمال نہیں کرتیں؟
پی پی پی والے تو کہہ رہے ہے پا نچ سال کم ہےاب انکل جیشاید یہ آپ پی پی پی کی موجودہ حکومت کو دیکھتے ہوئے کہہ رہی ہیںپھر تو ٹھیک ہی کہہ رہی ہو مقدس بیٹا
میں نے بات دوسرے تناظر میں کی تھی کہ پچھلے الیکشن اور اس الیکشن میں ایسے لگتا ہے کہ جیسے صدیوں کا فاصلہ حائل ہے، وجہ صرف یہ کہ پی پی پی نے عوام کی امنگوں کے مطابق کام کیا ہےپی پی پی والے تو کہہ رہے ہے پا نچ سال کم ہےاب انکل جی
مجھے سیا ست کے بارے میں نہیں پتامیں نے بات دوسرے تناظر میں کی تھی کہ پچھلے الیکشن اور اس الیکشن میں ایسے لگتا ہے کہ جیسے صدیوں کا فاصلہ حائل ہے، وجہ صرف یہ کہ پی پی پی نے عوام کی امنگوں کے مطابق کام کیا ہے
ٹھیک ہے بھا ئی دیکھ کر کئی غلطی سے مار ہی نہ دےاوہ۔۔۔ ۔ٹھیک ہے مقدس آپی
میں بھی اس ٹاپک پہ بات نہیں کرنا چاہتا۔مجھے سیا ست کے بارے میں نہیں پتا
یہ کونسے خرم بھائی ہیں؟بلال بھائی اس محفل میں سب سے کم عمر ممبر ہمارے خرم بھائی ہیں
ویسے تو جب ہم اکیڈ می آتے ہے تو تب ہی استعمال کرتے ہیں اور سب کے پاس اپنا ا پنا ہی کمپیو ٹر ہے
لگتا ہے لوڈ شیڈنگ کا سراغ مل گیا۔ اور وجہ بھی۔کیوں کے ہم بجلی کی بچت کر رہے ہیں