شمشاد

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں چچا جی، کل تو میں نے چائے بھی بنائی، برتن بھی دھوئے اور آٹا بھی گوندھا تھا :) امی دوسرے کاموں میں مصروف تھیں۔۔۔ ۔
واہ بھئی، بھتیجی تو بہت سُگھڑ ہے۔ پڑھائی کے ساتھ ساتھ گھر کے بھی اتنے سارے کام۔ شاباش۔
 

فہیم

لائبریرین
یہ جگہ دیکھو کیسی ہے۔

IMG0200A.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top