شمشاد

لائبریرین
ہر وقت ہر معاملے میں دوسروں سے آگے نکلنے کی دوڑ ختم کر دو۔ صرف اللہ کو راضی رکھنے کے لیے جس دوڑ کی ضرورت ہے اس میں شامل رہو۔ پھر دیکھو کتنا سکون ملتا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top