طاہر القادری کی کینیڈا روانگی

یوسف-2

محفلین
1820.gif

بشکریہ روزنامہ جنگ کراچی
جب یہی خبر روزنامہ امت نے شائع کی تھی کہ علامہ صاحب کینیڈا روانگی کے لئے پر تول رہے ہیں تو علامہ کے معتقد محفلین میں سے بعض نے امت کو خوب لتاڑا تھا۔ شاید اب انہیں یقین آجائے کہ علامہ صاحب ”اپنے نئے وطن“ لوٹ چکے ہیں۔ :)
 
یوسف-2

محفلین
2-27-2013_137876_1.gif

بشکریہ جنگ تازہ ترین 27 فروری 2013 ء
الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے؟ یہ پیشنگوئی ہے یا دلی خواہش؟ اس کا جواب تو آنے والا وقت ہی دے گا
 
بابا تمام محفلین سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا ہے اور اس بات کاشرمندگی سے اقرار کرتا ہے کہ
اس نے پاکستان آ کے بڑی غلطی کی ،
اتنی تو بابے کی سارے پاکستانیوں نے نہیں کی ، جتنی اردو محفل والوں نے کر دی ہے ،
براہِ کرم اب بابے کو معاف کر دیا جائے ۔
ورنہ اردو محفل والوں کے ایک مخصوص فرقے کے خلاف کینیڈا میں "پانچ منٹ" میں پرچہ کٹوادیا جائے گا ۔
 
عسکری

معطل

پر ہمارا تو کوئی فرقہ ہی نہیں ہم انسانیت کے قائل ہیں :p
 
شمشاد

لائبریرین
1820.gif

بشکریہ روزنامہ جنگ کراچی
جب یہی خبر روزنامہ امت نے شائع کی تھی کہ علامہ صاحب کینیڈا روانگی کے لئے پر تول رہے ہیں تو علامہ کے معتقد محفلین میں سے بعض نے امت کو خوب لتاڑا تھا۔ شاید اب انہیں یقین آجائے کہ علامہ صاحب ”اپنے نئے وطن“ لوٹ چکے ہیں۔ :)
بد سے بدنام بُرا والی بات ہے یوسف بھائی۔
 
نایاب

لائبریرین
ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ
ارے مہربانو ذرا صبر ،،،،،،،،،،،،،،
فروری گزرنے کو ہے ۔ مارچ آنے کو ہے ۔ اپریل تک سب کہانی سامنے ہو گی ۔
پھر " سیاست نہیں ریاست بچاؤ " کی صدائے حق بلند کرنے والے " دیوانے " کو پتھر مارنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
عاطف بٹ

محفلین
ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ
ارے مہربانو ذرا صبر ،،،،،،،،،،،،،،
فروری گزرنے کو ہے ۔ مارچ آنے کو ہے ۔ اپریل تک سب کہانی سامنے ہو گی ۔
پھر " سیاست نہیں ریاست بچاؤ " کی صدائے حق بلند کرنے والے " دیوانے " کو پتھر مارنا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
نایاب بھائی، ابھی تو وہ دیوانہ اپنے پیروکاروں اور معتقدین کو بےوقوف بنا کر اپنے نئے دیس سدھار گیا ہے، دیکھیے آگے کیا ہوتا ہے۔
 
کہاں گئے معتقدینِ طاہر القادری ۔۔۔ ۔
محمود احمد غزنوی حسن نظامی
مجھے ٹیگ کرنے کا مقصد سمجھ نہیں آیا۔۔۔ کیا یہ کوئی ایسی خبر ہے جس پر طاہر القادری کے حامیوں کو پریشان اور مخالفوں کو خوش ہونا چاہئیے؟۔۔۔مجھے تو دونوں میں سے ایسی کوئی بات نہیں لگتی۔
اگر آپ کو یہ سمجھ نہیں آرہی کہ اپنا فارغ اور فالتو وقت کس طرح گذارنا چاہئیے خصوصاّ جب کوئی مفید مشغلہ بھی ذہن مین نہ آرہا ہو تو ایسے میں اوٹ پٹانگ اور لایعنی کاموں کی بجائے آپکو اس مفید نسخے کے مطابق عمل کرنا چاہئیے، کافی افاقہ ہوگا ۔۔ آپکا وقت بھی کٹ جائے گا اور دوسرے لوگ بھی کوفت سے محفوظ رہیں گے۔۔اور وہ یہ ہے کہ:
بیکار مباش، کچھ کیا کر
کرتہ ہی ادھیڑ کر سیا کر
:p:D
 
غزنوی صاحب، یہ بیزاری کہیں طاہرالقادری کے کینیڈا جانے کی خبر سچ نکل آنے کے غم میں تو نہیں پیدا ہوئی؟ :p
آپ کا یہ اندازہ بھی حسبِ معمول غلط ہی ہے۔۔;)، اب آپ پوچھ ہی بیٹھے ہیں تو بتائے دیتا ہوں کہ یہ بیزاری آپ جیسے لوگوں کی کوتاہ اندیشیوں اور بچگانہ حرکتوں پر ہوئی ہے :p
 
عاطف بٹ

محفلین
آپ کا یہ اندازہ بھی حسبِ معمول غلط ہی ہے۔۔;)، اب آپ پوچھ ہی بیٹھے ہیں تو بتائے دیتا ہوں کہ یہ بیزاری آپ جیسے لوگوں کی کوتاہ اندیشیوں اور بچگانہ حرکتوں پر ہوئی ہے :p
غزنوی صاحب، ہم تو چلیں بچے سہی مگر یہ فرمائیے کہ آپ کا پیر جو اپنے متعقدین کو ماموں بنا کر چلتا بنا ہے اس کے بارے میں کیا کہیں گے آپ؟ :p
 
نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی، ابھی تو وہ دیوانہ اپنے پیروکاروں اور معتقدین کو بےوقوف بنا کر اپنے نئے دیس سدھار گیا ہے، دیکھیے آگے کیا ہوتا ہے۔
محترم بٹ بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حقیقت رب جانے ۔۔۔۔ وسط مارچ دور کہاں ؟
زرد صحافت جتنا چاہے گند اچھال لے ۔ کہ ہمیشہ سے یہی دستور رہا ہے کہ
جو بھی " صدائے حق " بلند کرے باطل کثرت سے شور مچا اس صدا کو خاموش کرنے کی کوشش میں مبتلا رہے ۔
مگر " حق " اک دن سامنے آہی جاتا ہے ۔ ۔۔۔
اس دیوانے کی صدا کا حق ہونے کا ثبوت ہی یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔ یہ دیوانہ " بکاؤ کرپٹ دانشوروں کی نیندیں " اڑا گیا ۔
" بے وقوف " اور " اندھے پیروکار " وہ ہیں جو کہ سیاست کے میدان میں بار بار جانے مانے لٹیروں سے لٹتے اپنی نسلوں کے مستقبل کو برباد کرتے اپنے ہاتھوں سے اپنی بربادی کا سامان کرتے ہیں ۔ مذہبی سیاسی لسانی " بازیگروں " کے اشاروں پہ کھٹ پتلی کی مانند ناچتے ہیں ۔ اور جب کوئی سیدھی راہ دکھاتا ہے ۔ تو اسے دیوانہ قرار دیتے ہیں ۔
بلاشک " اندھوں کو آئینہ دکھانا دیوانگی ہی تو ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
آبی ٹوکول

محفلین
غزنوی صاحب، ہم تو چلیں بچے سہی مگر یہ فرمائیے کہ آپ کا پیر جو اپنے متعقدین کو ماموں بنا کر چلتا بنا ہے اس کے بارے میں کیا کہیں گے آپ؟ :p
"بٹ جی توہانوں ہور کوئی کم نئی " ؟؟؟؟ جاو جاکے روتی شوٹی کھاو تے توہاڈا دماغ کم کرئے " مذاق برطرف مسئلہ طاہر القادری صاحب کے اب کینڈا جانے کا نہیں ہے اصل مسئلہ وہ خفت ہے جو کہ لانگ مارچ کہ فورا بعد ڈاکٹر قادری کہ فورا کینڈا روانہ ہونے کی جھوٹی خبر سے احباب کو اٹھانی پڑی تھی اور اب جب وہ حقیقت میں کینڈا جارہے ہیں اصل خبر غلط ثابت ہوجانے کہ بعد تو یار لوگ بغلیں بجا کر اپنی وہی پرانی خفت اس نئی خبر کی صورت میں مٹا رہے ہیں
:p
ویسے یہ کوئی اچھی بات نہیں
 
Top