ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

یہ کالم نگار چھوٹے ذہن کا آدمی ہے بات بھی اسی ذہنیت کی کرے گا۔ اسکو لگتا ہے کہ تمام پاکستانی جو دیارِ غیر میں جاکر آباد ہوئے، وہ پاکستان سے مایوس ہوکر، اور آب و دانہ ہی کی تلاش میں ادھر گئے تھے۔۔۔قدرِ ہرکس بقدرِ ہمت اوست۔۔ایسے ذہن میں اس سے زیادہ آبھی کیا سکتا ہے۔۔۔
بطور تمثیل، عرض کر رہا ہوں (ڈاکٹر اقبال سے معذرت کے ساتھ)۔۔:
خالد مسعود خان نے اک روز ڈاکٹر طاہر القادری سے یہ سوال کیا:
میں پائمال و خوار و پریشان و دردمند۔۔
تیرا مقام کیوں ہے ستاروں سے بھی بلند؟
ڈاکٹر طاہر القادری نے ازراہِ شفقت، ترحم آمیز نظروں سے دیکھتے ہوئے جواب دیا:
تُو رزق اپنا ڈھونڈتا ہے خاکِ راہ میں
میں نُہ سپہر کو نہیں لاتا نگاہ میں۔۔
اس عقل بند آدمی کو یہ نظر نہیں آیا کہ ڈاکٹر طاہر القادری وہاں skilled worker کی کیٹیگری میں نہیں بلکہ religious scholor کی حیثیت سے گئے ہیں۔اور بجا طور پر مسلم امہ کے لیول کے سکالر ہیں۔۔ یہ غمِ عشق ہے بھائی، غمِ روزگار نہیں۔ پیسے کی بھلا کوئی کمی تھی اس بندے کیلئے پاکستان میں رہتے ہوئے بھی؟۔۔۔
کہاں راجہ بھوج، کہاں گنگو تیلی۔۔۔:p:D
 

عاطف بٹ

محفلین
اس عقل بند آدمی کو یہ نظر نہیں آیا کہ ڈاکٹر طاہر القادری وہاں skilled worker کی کیٹیگری میں نہیں بلکہ religious scholor کی حیثیت سے گئے ہیں۔اور بجا طور پر مسلم امہ کے لیول کے سکالر ہیں۔۔ یہ غمِ عشق ہے بھائی، غمِ روزگار نہیں۔ پیسے کی بھلا کوئی کمی تھی اس بندے کیلئے پاکستان میں رہتے ہوئے بھی؟۔۔۔
پیسے کی کمی نہیں تھی اسی لئے موصوف خرابیِ صحت کی بناء پر کینیڈین سرکار سے وظیفہ لیتے رہے ہیں۔ ورکر ہوتے تو یقیناََ کما کر کھا سکتے مگر چندوں پر پلا ہوا آدمی بھلا محنت کر کے روٹی کیسے کما سکتا ہے؟ پنجابی کی کیا خوب مثال ہے: عادت پئی کُڑی دی، نہ جائے بڈھی اُڑی دی!
 
آپ پہلے اپنے اس ڈینش کارٹونسٹ سے ملاقات کے بعد سیاسی پناہ حاصل کرنے اور 27 جنوری کو واپس کینیڈا جانے والے اپنے الزامات کو ثابت کرلیں بٹ جی۔۔اور چلتے چلتے یہ بھی بتاتے جائیے گا کہ اس ای میل کا کیا بنا جو آپ نے کینیدین امیگریشن والوں کو بھیجی تھی۔۔۔;)
جب تک آپ اپنے ان جھوٹے الزامات اور بہتانوں پر اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئی معذرت نہیں کرلیتے، تب تک آپکے نئے الزامات کو hold folderمیں رکھا جارہا ہے۔۔۔:D
 

عاطف بٹ

محفلین
آپ پہلے اپنے اس ڈینش کارٹونسٹ سے ملاقات کے بعد سیاسی پناہ حاصل کرنے اور 27 جنوری کو واپس کینیڈا جانے والے اپنے الزامات کو ثابت کرلیں بٹ جی۔۔اور چلتے چلتے یہ بھی بتاتے جائیے گا کہ اس ای میل کا کیا بنا جو آپ نے کینیدین امیگریشن والوں کو بھیجی تھی۔۔۔ ;)
جب تک آپ اپنے ان جھوٹے الزامات اور بہتانوں پر اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئی معذرت نہیں کرلیتے، تب تک آپکے نئے الزامات کو hold folderمیں رکھا جارہا ہے۔۔۔ :D
جانے کا پروگرام منسوخ کرنے میں کتنی دیر لگتی ہے غزنوی صاحب؟ ڈنمارکی کارٹونسٹ سے ملاقات کا کچا چٹھا آج نہیں تو کل کھل ہی جائے گا۔ اور لیجئے یہ رہا آر سی ایم پی والوں کا جواب جو 22 جنوری کو موصول ہوا تھا:
Hello,
The RCMP does not normally confirm who or what may or may not be the subject of an investigation.


Webmaster
National Communication Services | Services nationaux de communications
Royal Canadian Mounted Police | Gendarmerie royale du Canada
 

زرقا مفتی

محفلین
کینیڈا کب سے مذہبی سکالرز کو امیگریشن دینے لگا ۔ ہم نے تو کسی جگہ ایسی کیٹیگری نہیں دیکھی۔ اگر کسی اور نے دیکھی ہو تو براہِ کرم ربط پیش کرے
 
چلئیے جب اس ملاقات کا کچا چٹھا کھل جائے گا اس وقت بحث کرلیں گے، فی الوقت تو آپکا کچا چٹھہ کھل چکا ہے۔۔یعنی آپ ان لوگوں میں شامل ہو چکے ہیں جو سنی سنائی بات کو بغیر کسی تحقیق کے آگے سنادیتے ہیں (آدمی کے جھوٹا ہونے کیلئے یہی کافی ہے)۔۔۔;)
 

عاطف بٹ

محفلین
چلئیے جب اس ملاقات کا کچا چٹھا کھل جائے گا اس وقت بحث کرلیں گے، فی الوقت تو آپکا کچا چٹھہ کھل چکا ہے۔۔یعنی آپ ان لوگوں میں شامل ہو چکے ہیں جو سنی سنائی بات کو بغیر کسی تحقیق کے آگے سنادیتے ہیں (آدمی کے جھوٹا ہونے کیلئے یہی کافی ہے)۔۔۔ ;)
وہ بات سنی سنائی نہیں تھی جناب، ساتھ لنک بھی مہیا کیا گیا تھا۔ آپ کی یادداشت کافی کمزور ہے شاید! :)
 
کینیڈا کب سے مذہبی سکالرز کو امیگریشن دینے لگا ۔ ہم نے تو کسی جگہ ایسی کیٹیگری نہیں دیکھی۔ اگر کسی اور نے دیکھی ہو تو براہِ کرم ربط پیش کرے
میں پیش کردیتا ہوں لیکن اسکے بعد کیا ہوگا۔۔۔کیا آپ مان جائیں گی یا کسی نئے شوشے کی تلاش میں سرگرم ہوجائیں گی۔۔۔آخر مجھے اس محنت کا کچھ تو فائدہ ہونا چاہئیے:p
 

عاطف بٹ

محفلین
غزنوی صاحب، اگر دلائل نہ ہوں تو بحث سے گریز کرنا چاہئے، محض پُرمزاح کی ریٹنگ دینے سے آپ کی بات میں وزن پیدا نہیں ہوسکتا۔ زرقا نے جو بات کی ہے اس کا جواب ہے تو سامنے لائیے ورنہ سنجیدہ بحث میں یہ مسخرے پن کا کیا جواز ہے بھلا؟
 
غزنوی صاحب، اگر دلائل نہ ہوں تو بحث سے گریز کرنا چاہئے، محض پُرمزاح کی ریٹنگ دینے سے آپ کی بات میں وزن پیدا نہیں ہوسکتا۔ زرقا نے جو بات کی ہے اس کا جواب ہے تو سامنے لائیے ورنہ سنجیدہ بحث میں یہ مسخرے پن کا کیا جواز ہے بھلا؟
سلگ کیوں رہے ہیں بٹ صاحب۔۔۔ میں جانوں اور زرقا مفتی جانیں جنکے کمنٹ کا میں نے جواب دیا۔۔آپ انکے patronizerنہ بنیں۔۔آپ نے کل بھی ایک دھاگے میں انکو فی سبیل اللہ یہ مشورہ دیا تھا کہ غزنوی جی کے مزاج کے پیشِ نظر ان سے بحث نہ کیجئے۔۔۔اب بتائیے مسخرہ پن اپ نے کیا یا میں نے۔۔آپ اردو محفل پر اس طرح کی پوسٹس کرکے گروپ بندی کی کوشش کر رہے ہیں اور اسی کی آپ سے توقع بھی کی جاسکتی ہے۔
یہاں دیکھئے کس طرح آپ نے اچھے بھلے دھاگے میں ذاتیات اور گروپ بندی کا داخل کرنے کی بھونڈی مسخرگی فرمائی۔
 

زرقا مفتی

محفلین
کینیڈا کی امیگریشن کے لئے کیٹیگریز​
· Skilled workers and professionals
For people who want to settle and work in Canada (outside of Quebec)
· Skilled trades
For people who want to immigrate based on being qualified in a skilled trade.
· Quebec-selected skilled workers
For people selected by the Quebec government to settle and work in Quebec
· Canadian Experience Class
For people who have recent Canadian work experience or have graduated and recently worked in Canada
· Investors, entrepreneurs and self-employed people
For people who want to start a business in Canada
· Provincial nominees
One of Canada’s provinces or territories can nominate you to settle and work there
· Sponsoring your family
How to sponsor a family member to join you here if you are a permanent resident or a Canadian citizen
· Live-in caregivers
For individuals who are qualified to provide care for children, elderly persons or persons with disabilities in private homes without supervision
· Refugees
For people in or outside Canada who fear returning to their home country
 
کینیڈا کب سے مذہبی سکالرز کو امیگریشن دینے لگا ۔ ہم نے تو کسی جگہ ایسی کیٹیگری نہیں دیکھی۔ اگر کسی اور نے دیکھی ہو تو براہِ کرم ربط پیش کرے
میں "براہِ کرم" یہ ربط پیش کر رہا ہوں۔۔۔:)
http://www5.hrsdc.gc.ca/NOC/English/NOC/2011/ProfileQuickSearch.aspx?val=4&val1=4217&val65
اس میں جاکر کیٹیگر ی 4217 کی لسٹ دیکھ سکتی ہیں جہاں view all لکھا نظر آئے وہاں کلک کریں
 

زرقا مفتی

محفلین
میں "براہِ کرم" یہ ربط پیش کر رہا ہوں۔۔۔ :)
http://www5.hrsdc.gc.ca/NOC/English/NOC/2011/ProfileQuickSearch.aspx?val=4&val1=4217&val65
اس میں جاکر کیٹیگر ی 4217 کی لسٹ دیکھ سکتی ہیں جہاں view all لکھا نظر آئے وہاں کلک کریں
یہ سب کرسچین ورکرز کی کیٹیگریز ہیں اور ہم تو قادری صاحب کو ابتک مسلمان سمجھتے تھے
 
یہ سب کرسچین ورکرز کی کیٹیگریز ہیں اور ہم تو قادری صاحب کو ابتک مسلمان سمجھتے تھے
آنکھیں کھول کر او ر تعصب کی پٹی اتار کر دیکحیں گی تو اس میں امام کی کیٹیگری بھی نظر آئے گی اور ریلیجئس سپیرئیر کی کییٹیگری بھی نظر آئے گی۔
 

عاطف بٹ

محفلین
سلگ کیوں رہے ہیں بٹ صاحب۔۔۔ میں جانوں اور زرقا مفتی جانیں جنکے کمنٹ کا میں نے جواب دیا۔۔آپ انکے patronizer نہ بنیں۔۔آپ نے کل بھی ایک دھاگے میں انکو فی سبیل اللہ یہ مشورہ دیا تھا کہ غزنوی جی کے مزاج کے پیشِ نظر ان سے بحث نہ کیجئے۔۔۔ اب بتائیے مسخرہ پن اپ نے کیا یا میں نے۔۔آپ اردو محفل پر اس طرح کی پوسٹس کرکے گروپ بندی کی کوشش کر رہے ہیں اور اسی کی آپ سے توقع بھی کی جاسکتی ہے۔
غزنوی صاحب، ذرا دماغ کی کھڑکیاں کھولیے اور تعصب کی عینک اتاریے تاکہ آپ کو چیزیں دھندلی نظر نہ آئیں۔ سلگ تو آپ رہے ہیں اسی لئے فوراََ سے پیشتر ناپسند کی ریٹنگ عنایت فرما دی جناب نے۔
زرقا مفتی میرے لئے ویسے ہی ہیں جیسے کوئی بھی عام رکنِ محفل اور سیاسی معاملات میں وہ مجھ سے زیادہ سمجھ بوجھ رکھتی ہیں، لہٰذا میرے ان کا patronizer بننے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ جہاں تک کل کے مشورے کی بات ہے تو ایسا مشورہ میں ہر اس شخص کو دینا چاہوں گا جو آپ کی لایعنی باتوں اور سوالوں کا جواب دے گا کیونکہ آپ بحث کے آداب سے ہی واقف نہیں ہیں۔
اوہ رہ گئی گروہ بندی، تو وہ ویسے ہی موجود ہے میرے بھائی۔ بھلا ایک اندھا عقیدت مند اور ایک چیزوں کی حقیقت کو جانچ کر ان کے بارے میں فیصلہ کرنے والا ایک صف میں کیسے کھڑے ہوسکتے ہیں؟
 
Top