سمارٹ ٹئ وی

سمارٹ ٹی - وی ، 2 قسم کا ہوتا ہے ، HD اور 3D ، یہ عام ٹی وی سے مختلف اسلیے ہے کیونکہ اس میں آپ ٹی وی کے علاوہ انٹرنیٹ بھی چلا سکتے ہیں ، اور samsung یا sony ٹی وی کی تو apps بھی آتی ہیں ۔

آپ اس پر سکائیپ ، نیٹ فلکس اور یوٹیوب کو استعمال بھی کر سکتے ہیں، عموما ہر سمارٹ ٹی وی میں وائی فائی ہوتا ہے۔
 
عزیزامین

محفلین

اس کی قیمت کیا ہے؟
 
اس کے سوا اور کوی خوبی نہیں؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top