قیصرانی

لائبریرین
انتظار کیجئیے ابھی ساہیوال 39 کلومیٹر دور ہے
DSC00579.jpg
جی نہیں۔ سفر جاری رکھیئے، ورنہ اگر منتظر رہے تو ساری زندگی یہاں ہی رکے رہیں گے
 

ملائکہ

محفلین
سب کی یادیں اس علاقے سے کیوں وابستہ ہیں:p ویسے بہت اچھی تصاویر ہیں۔۔۔۔۔۔۔ اور بہت شکریہ ٹیگ کردیا آپ نے مجھے:)
 
سب کی یادیں اس علاقے سے کیوں وابستہ ہیں:p ویسے بہت اچھی تصاویر ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اور بہت شکریہ ٹیگ کردیا آپ نے مجھے:)
پسندیدگی کا شکریہ آپی۔
ہاں بالکل میں بھی سوچ رہا تھا کہ یہاں پہ کتنےسارے لوگ عارفوالا کو جانتے ہیں
میرے خیال میں عارفوالا کا نام "یاد نگر" ہونا چاہئیے
 

تعبیر

محفلین
شاباش حسیب بچے تھوڑا سا سدھر گئے ہو کہ کہیں کہیں دو دو تصاویر لگا دی ہیں :p

جس جس کی بھی عارفوالا سے یادیں وابستہ ہیں وہ یہاں پہ لکھ مارے (اگر زیادہ نجی نہ ہوں تو۔۔۔ :) )
کہتے ہیں تو میں پہل کردیتا ہوں
جی جی ارشاد :p
 
شاباش حسیب بچے تھوڑا سا سدھر گئے ہو کہ کہیں کہیں دو دو تصاویر لگا دی ہیں :p
کہیں کہیں تین بھی لگائی ہیں:rolleyes:
دراصل میں ایک پوسٹ میں ایک سے زیادہ تصاویر اس لیے نہیں لگاتا کہ میری تصاویر کا سائز بڑا ہوتا ہے اور اگر ایک پوسٹ میں ہی 4،5 تصویریں لگا دوں تو صفحہ لوڈ ہونےمیں کافی مشکل پیش آئیگی(ان لوگوں کو جن کا نیٹ سلو ہے)
 
Top