2010 MS Word میں اردو خطاطی

photostream
photostream
 
اردو یونی کوڈ فونٹس ، اردو کی بورڈ انسٹال کریں۔۔۔ پھر ایم ایس ورڈ کے فونٹس آپشنز ، بیک گرونڈز، ورڈ آرٹ اور دیگر ٹولز کو استعمال کریں۔۔
 
اردو یونی کوڈ فونٹس ، اردو کی بورڈ انسٹال کریں۔۔۔ پھر ایم ایس ورڈ کے فونٹس آپشنز ، بیک گرونڈز، ورڈ آرٹ اور دیگر ٹولز کو استعمال کریں۔۔​
ذرا میرے لوگو پر غور کریں یہ بھی ایم ایس ورڈ کے زریعے بنایا تھا۔۔۔ اس میں کوفی اسٹایل کا فونٹ استعمال کیا تھا۔۔ پھر کاپی پیسٹ ، الاینمنٹ ، رنگ کی تبدیلی اور تھوڑی سے تخلیقی صلاحیتوں کے استعمال سے لوگو تیار۔۔
 
Top