اس تصویر کو پوسٹ کرنے کا مقصد سمجھ میں نہیں آیا اور نہ ہی آپ نے کچھ لکھا ہے۔
انہیں جناب کے نام پہ پڑا ہری پور شہر کا نام اور اب ان کے سابقہ قلعے میں ہری پور سٹی پولیس اسٹیشن ہے۔![]()
سردار ہری سنگھ نال وا (1791-1837)، گجرانوالہ میں پیدا ہوا، مہاراجہ رنجیت سنگھ کا کمانڈر انچیف
لولز یہ مہاراجہ رنجیت سنگھ نہیں شیر علی خان والی افغانستان ہے بھائی جی![]()
مہاراجہ رنجیت سنگھ اور اسکے جرنیلز