میری پسندیدہ ''گڈیاں'' (کاریں)

لالہ رخ

محفلین
photostream

photostream

photostream
photostream

photostream
 

قیصرانی

لائبریرین
آپ نے درست یو آر ایل کاپی نہیں کیا :)
ویسے یہ کاپی رائٹ پروٹیکٹڈ ہیں، اس لئے انہیں شئیر نہ کریں تو بہتر رہے گا
 

لالہ رخ

محفلین
عام طور پر تصویر پر رائٹ کلک کر کے اس کا یو آر ایل کاپی کیا جاتا ہے۔ تاہم ان تصاویر پر رائٹ کلک کیا جائے تو وہ کاپی رائٹ کا پیغام دے دیتا ہے۔ اس لئے شاید ان کی شئیرنگ مناسب نہ ہو
باقی اتنے لوگ جو کرتے ہیں وہ کیسے کرتے ہیں :eek:
 

لالہ رخ

محفلین
آپ ایسا کیجئے کہ کاپی رائٹ فری تصاویر تلاش کیجئے یا پھر گوگل سے یا پھر وکی پیڈیا سے۔ وہ تصاویر آسانی سے شئیر ہو جاتی ہیں
مری اپنی تصاویر ہیں جب مجھے مسئلہ نہیں تو کاپی رائٹ کو کیا مسلہ ہے ۔ سیٹینگ بدلوں کیا اب ان کی پبلک پہ کر کہ دیکھوں؟
 

قیصرانی

لائبریرین
مری اپنی تصاویر ہیں جب مجھے مسئلہ نہیں تو کاپی رائٹ کو کیا مسلہ ہے ۔ سیٹینگ بدلوں کیا اب ان کی پبلک پہ کر کہ دیکھوں؟
جی میں نے دیکھا تھا کہ پندرہ منٹ قبل کی تصاویر ہیں تو آپ کی ہی ہوں گی۔ فلکر کے بارے مجھے زیادہ تو علم نہیں۔ اگر آپ فوٹو بکٹ پر شئیر کر دیں تو وہ آسانی سے یہاں پہنچ جاتی ہیں
 

قیصرانی

لائبریرین
مری اپنی تصاویر ہیں جب مجھے مسئلہ نہیں تو کاپی رائٹ کو کیا مسلہ ہے ۔ سیٹینگ بدلوں کیا اب ان کی پبلک پہ کر کہ دیکھوں؟
دراصل جب آپ تصاویر اپ لوڈ کرتے ہوئے اس کے کاپی رائٹ کو محفوظ کر دیتے ہیں تو وہ کاپی رائٹ پروٹیکٹڈ ہی رہتی ہیں۔ اس بارے آپ کو فلکر کے کوئی ماہر ہی بہتر بتا سکتے ہیں
 
Top