عبدالقدوس راشد
محفلین
مبارکباد

مبارکباد
![]()
تھینکسیہ بہت اچھا لگ رہا ہے۔
کیوں آپ عسکری جی کی سٹی گم کروانا چاہتی ہیںویسے اس کے ہاتھ میں گن ہونا چاہیے تھی![]()
کیا ٹینشن ہوگئی بھائی جی۔۔ آپ تو انٹیلیجنس کے بندے ہو۔۔۔آپ کے قریب ٹینشن کیسے آگئی۔۔۔ہم یہاں بڑی ٹینشن میں پھنسے ہیں آپکو 14 ہزار کی پڑی ہے یار کیا زمانہ آ گیا ہے
کیا ٹینشن ہوگئی بھائی جی۔۔ آپ تو انٹیلیجنس کے بندے ہو۔۔۔ آپ کے قریب ٹینشن کیسے آگئی۔۔۔
انٹیلیجنٹ وہی ہوتا ہے جو ملنگ ہو بھائی جی۔ ویسے ٹینشن انٹیلیجنٹ بندے نہیں لیتے۔۔ٹینشن بھی تو انہیں کو آتی ہے جو انٹیلیجنٹ ہوںاور کیا ملنگوں کو آتی ہے ؟
یعنی آپ یہ تصدیق کر رہی ہیں کہ عسکری بھائی ایک وقت میں ایک ہی ٹانگ پر کھڑے ہوتے ہیں (سرائیکی کی کہاوت یہاں بہت اچھی لگتی ویسے)ویسے اس کے ہاتھ میں گن ہونا چاہیے تھی![]()
یعنی آپ یہ تصدیق کر رہی ہیں کہ عسکری بھائی ایک وقت میں ایک ہی ٹانگ پر کھڑے ہوتے ہیں (سرائیکی کی کہاوت یہاں بہت اچھی لگتی ویسے)![]()