انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

شمشاد

لائبریرین
لیکن اس میں بھی مسئلہ ہے۔
عینی شاہ صاحبہ مجھے کراس دیتی ہیں اور مدیحہ گیلانہ صاحبہ پُر مزاح کی ریٹنگ دیتی ہیں۔
اس کا مطلب ہے "گیلانی فیملی" کے نزدیک تمہاری reputation خراب ہے۔

ملتان اتنا دور تو نہیں ساہیوال سے۔ یوسف رضا گیلانی سے بالمشافہ ملاقات کر آؤ۔
 
پازیٹو نظر سے ۔۔۔ اقبال ہمیں خودی ۔۔اپنی ذات کی پہچان ۔۔اور خاص طور سے نوجوانون کی فکری اور اصلاحی سوچ میں امپرومنٹ ہو سکتی ہے ۔۔اگر کوئی سمجھے تو ۔
اتنے انٹیلکچوئل سوال کی توقع تو نہیں تھی منے تم سے :nerd:
مجھے یہاں بیرونی مدد کا ہاتھ دکھائی دے رہا ہے عینی شاہ :)
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
اس کا مطلب ہے "گیلانی فیملی" کے نزدیک تمہاری reputation خراب ہے۔

ملتان اتنا دور تو نہیں ساہیوال سے۔ یوسف رضا گیلانی سے بالمشافہ ملاقات کر آؤ۔
گیلانی صاحب تو خود نا اہل ہو چکے ہیں، وہ کیا مدد کریں گے۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
تمہاری صحت جیسی ہے ایسے بندوں کو ہاتھیوں سے ملنا بھی نہیں چاہیے:p
پھر کس سے ملوں؟
ویسے میں خود سے ہی جلدی مل سکتا ہوں کیونکہ بقول بیدل جی
گرمی لگی تو خود سے الگ ہو کے سو گئے
سردی لگی تو خود کو دوبارہ پہن لیا
 
محمد بلال اعظم جی بیٹا بتایئے کون سا مسلہ حل کریں ہم ۔ویسے آپکا مسلہ تو عینی ہی بخوبی حل کر سکتی ہیں :)
ماشاءاللہ اس قدر برجستہ و دلچسپ گفتگو ہے آپ سب لوگوں کی کہ بے اختیار ہی ہنسی آجاتی ہے ۔
اور ہم پرمزاح کی ریٹنگ دیئے بغیر رہ نہیں سکتے ۔ویسے آپکو جو پسند ہے ہم وہی ریٹ کر دیا کریں گے آئندہ یہ کون سا مشکل کام ہے :)
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین

[/quote]
[QUOTE]محمد بلال اعظم
جی بیٹا بتایئے کون سا مسلہ حل کریں ہم ۔ویسے آپکا مسلہ تو عینی ہی بخوبی حل کر سکتی ہیں :)
مسئلہ صرف یہ ہے کہ میں عینی شاہ صاحبہ کو عینی آنٹی کہتا ہوں:p اور وہ کہتی ہیں کہ مجھے عینی آپی کہا کریں:lol: اور اسی وجہ سے ہم دونوں پچھلے ڈیڑھ ہفتے سے کراس کراس کھیل رہے ہیں، جس میں مَیں بُری طرح ہار رہا ہوں۔ اب مسئلہ صرف یہ ہے مجھے کراس کراس گیم جیتنی ہے۔:D
ماشاءاللہ اس قدر برجستہ و دلچسپ گفتگو ہے آپ سب لوگوں کی کہ بے اختیار ہی ہنسی آجاتی ہے ۔
یہی تو محفل کا کمال ہے۔ محفل ایک انٹرنیٹ فورم نہیں ہے بالکہ ایک انٹرنیٹ خاندان کی طرح ہے، جس میں سب ایک دوسرے کے غم میں برابر کے شریک ہوتے ہیں تو خوشیوں کو بھی مل کے پُر جوش طریقے سے مناتے ہیں۔
اور ہم پرمزاح کی ریٹنگ دیئے بغیر رہ نہیں سکتے ۔ویسے آپکو جو پسند ہے ہم وہی ریٹ کر دیا کریں گے آئندہ یہ کون سا مشکل کام ہے :)
نہیں نہیں نہیں
اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے، یہ تو بس مذاق میں کہہ رہا تھا۔ آپ کو پوسٹ کے لحاظ سے جو مناسب لگے، وہی دیجیے۔:)
 
Top