مبارکباد عشبہ رانی کی پہلی سالگرہ

زبیر مرزا

محفلین
1602569jd2kmgma25_zpsb901d846.gif
cute_puppy_zps51251ff6.gif
CuteHappyBirthdayPals_zps402e0dab.jpg
024_zps771e810d.gif
 

اوشو

لائبریرین
Birthday.jpg
ننھی پری عشبہ رانی کو پہلی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کریم نصیب اچھے کرے اور لمبی خوشیوں بھری زندگی عطا کرے۔ اور سیدہ فاطمہ رض کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا کرے۔ آمین
یہ میری طرف سے کیک​
117_1169.jpg
اور یہ سالگرہ کا تحفہ​
4d2e0249f92ea1125d0000ef-1294860874
 

مقدس

لائبریرین
اپنے شونا بے بی کی سالگرہ پر میں نے تھریڈ کھولنا تھا لیکن عاطف بھیا گندے بچے بن کر پہلے کھول گئے۔۔ سچی بڑا غصہ آیا۔۔ لیکن اب ٹھیک ہے۔۔ ہی ہی ہی۔۔ عاطف بھیا ذرا ملیں ناں آپ مجھے پھر بتاتی ہوں آپ کو۔۔۔۔


اب اپنے شونا بے بی کو ڈھیروں ڈھیروں سالگرہ مبارک۔۔۔
دعا ہے کہ تم لمبی عمر جئیو۔۔ بہت خوش رہو۔۔ اور اپنے ماما بابا کو خوب تنگ کرو۔۔ پھوپھو کے حصے کا بھی۔۔
آمین

fun-at-one-girl-birthday-plates-big.gif
Girls-First-Birthday-Cakes.jpg
1st_bday_girl.jpg
 

تلمیذ

لائبریرین
اللہ تعالےٰ سے دعا ہے کہ بیٹی کی زندگی میں صحت، اورراحت و آسودگی کی فراوانی ہو۔ اور اس کے مقدر نیک ہوں۔
جملہ ارکان محفل کی جانب سے عزیزہ کے لئے بے پناہ پیارو محبت کا اظہار دیکھ کر بہت مسرت ہوئی ہے اور یقین آ گیا ہے کہ ہم سب ایک فیملی ہیں۔
 

شیزان

لائبریرین
ہماری پیاری سی گڑیا عشبہ کو پہلی سالگرہ مبارک
اللہ تعالیٰ صحت و تندرستی کے ساتھ ڈھیروں خوشیاں اور روشن مستقبل عطا فرمائے۔ آمین
7631225460_a22cec682c_b.jpg
 

محمد وارث

لائبریرین
آپ کو بیٹی کی سالگرہ بہت مبارک ہو نیرنگِ خیال صاحب۔

خالی مبارکباد ہی قبول فرمائیے کہ اگر کوئی تحفہ لگا بھی دونگا تو کیا فائدہ، ابھی کچھ ماہ پہلے میری بیٹی کی چھٹی سالگرہ تھی اسے میں نے کمپیوٹر پر اسی قسم کے کچھ تحفے دکھا دیے تو کہنے لگی بابا ان کا میں کیا کروں :grin:
 

سید زبیر

محفلین
عشبہ رانی بیٹا ! آپ کو بہت بہت Happy Birth day اللہ آپ کو ایمان ،عزت صحت علم ، عقل ہنر کے ساتھ طویل زندگی عطا فرمائے ۔ اللہ آپ کو دونوں جہانوں کی سعادتیں نصیب فرمائے ۔اللہ آپ کے والدین کو آپ کی بے انتہا خوشیاں دیکھنی نصیب فرمائے (آمین ثم آمین) :kiss3:
 

تلمیذ

لائبریرین
پیاری سی عبشہ کو پہلی سالگرہ بہت مبارک ہو۔۔۔

ملائکہ، آپ نے بیٹی کے نام کےہجے غلط لکھے ہیں ، جومجھے اچھا نہیں لگا، برا نہ منانا۔
اب آپ تو اس کو درست نہیں کر سکتیں ، البتہ منتظمین میں سے کسی کی نظر پڑ جائے تو ہو سکتا ہے۔
 

تلمیذ

لائبریرین
تلمیذ اہو آپ سہی کہہ رہے ہیں میں نے جان بوجھ کر نہیں لکھا مجھ سے جلدی میں غلطی ہوگئی:confused:
شکریہ، ملائکہ۔
ہم سے کامل تو کوئی بھی نہیں ہے لیکن اردو محفل کے مقاصد میں سےایک یہ بھی ہے کہ اس سے بندے کی تعلیم بھی ہو جاتی ہے اور املا کی چھوٹی چھوٹی اغلاط درست کرنے کا موقع مل جاتاہے۔ مثلا آپ نے اب جو لفظ 'سہی' لکھاہے، یہ اس تناظر میں استعمال نہیں ہوتا بلکہ یہاں پر لفظ 'صحیح' لکھا جانا چاہئے تھا۔
 

ملائکہ

محفلین
شکریہ، ملائکہ۔
ہم سے کامل تو کوئی بھی نہیں ہے لیکن اردو محفل کے مقاصد میں سےایک یہ بھی ہے کہ اس سے بندے کی تعلیم بھی ہو جاتی ہے اور املا کی چھوٹی چھوٹی اغلاط درست کرنے کا موقع مل جاتاہے۔ مثلا آپ نے اب جو لفظ 'سہی' لکھاہے، یہ اس تناظر میں استعمال نہیں ہوتا بلکہ یہاں پر لفظ 'صحیح' لکھا جانا چاہئے تھا۔

جی:roll:
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ابھی تو عینی ، نیلم ، ناعمہ اور عائشہ پر پتہ نہیں کیا بیتے گی جب انہیں پتہ چلے گا کہ میں نے پہلے ہی دھاگہ شروع کردیا ہے۔ ;) باقی رہ گئیں تعبیر ، تو ان کی خیر ہے کہ انہیں میں منا ہی لوں گا! :cool:
بہت ہی گراں گزر رہی ہے یہ بات بھیا ہم سب پر :angry2:
کچھ سوچنا پڑے گا اس بارے میں:thinking2:
 
Top