آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

سعود بھائی آپ نے انڈوں کو ابال کر اس کے بعد انہیں فرائی بھی کیا ہے؟
جی شمشاد بھائی، در اصل ہم نے انڈوں کو ابال کر اس میں جگہ جگہ کٹ لگا دیے اس کے بعد میدہ، مکئی کا آٹا، نمک، اجوائن وغیرہ کا پیسٹ نما گھول تیار کر کے اس میں انڈے ڈبو کر تل لیے تھے۔ :) :) :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
کھایا تو ابھی ابھی مکئی کا بھٹہ ہے۔ ابلا ہوا لیموں سے مصالحہ لگا کر۔ لیکن آخری بار بنائے تھے چکن نگٹس اور میشڈ آلو (اس کی اردو کیا ہوگی؟ مجھے آلو کا بُھرتہ تو نہیں لگ رہی)۔
 

شمشاد

لائبریرین
آلو گوبھی کھائی تھی لیکن کم کم کھائی تھی کہ ساتھ تلی ہوئی مچھلی پڑی تھی تو زیادہ رحجان مچھلی کی طرف رہا۔
 

عینی شاہ

محفلین
ایک دن میں کتنی پیالی چائے پی جاتی ہو؟
3 تو عام سی بات ہے انکل ۔۔ویسے کوئی آ جائے جو کہ ہر وقت آئےہی رہتےہیں گیسٹ :p ۔۔تب جب جتنی دفعہ بنے تو جو بناتا ہے اس پر پینا فرض ہو جاتا ہے نا :laughing: اور کافی اس سے الگ پینی پڑتی ہے:battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
رسیا کا مطلب ہے شوقین۔

اگر تو میں تمہاری طرح شوقین ہوں تو تم میری آنٹی
اگر تم میری طرح شوقین ہو تو پھر تم مجھے چھوٹی ہوئیں۔
فیصلہ کر لو۔
 

عینی شاہ

محفلین
رسیا کا مطلب ہے شوقین۔

اگر تو میں تمہاری طرح شوقین ہوں تو تم میری آنٹی
اگر تم میری طرح شوقین ہو تو پھر تم مجھے چھوٹی ہوئیں۔
فیصلہ کر لو۔
کیاااااااااااااااااااااااا انکل آپ بھی شروع ہو گئے اب :cautious::(:atwitsend::cry2:
کوئی ہلیپ آوٹ نہیں کرے گا آی نو ۔۔بیکاز جسے بھی ہیلپ کے لیئے بلاتی ہوں وہ بھی ساتھ مل جاتا ہے :cry2:
 
پکنے کے بعد پالک کا رنگ تبدیل ہونے سے کیسے بچایا جائے؟
ہم تو ٹماٹر اور ہری مرچ ڈال کر پالک کو ذرا سا ابال لیتے ہیں اس کے بعد اسے گرائنڈ کر لیتے ہیں۔ بعد میں اس آمیزے کو تیل میں ضروری مسالہ جات بھون کر اس میں ڈال دیتے ہیں اور تھوڑی مقدار میں دودھ بھی۔ اس میں کٹے ہوئے اور قدرے تلے ہوئے پنیر کے ٹکڑے ڈال کر ہلکی آنچ پر ذرا دیر کو پکنے دیتے ہیں۔ اس سارے قصے میں ہم نے رنگ پر تو کبھی غور ہی نہیں کیا۔ :) :) :)
 
Top