تاسف نیلم کی خالہ کا انتقال پرملال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نیرنگ خیال

لائبریرین
نیلم کی خالہ کا گزشتہ کل انتقال ہو گیا۔ اللہ مرحومہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین

انا للہ و انا الیہ راجعون۔​
 

نیلم

محفلین

حسینی

محفلین
اللہم ارحمہا اغفرہا واحشرہا مع محمد وآلہ الاطہار واجعل قبرہا روضۃ من ریاض الجنۃ
اللہ مغفرت کرے۔
 

نایاب

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
دکھ بھری خبر ہے
اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرماتے جنت عالیہ میں بسیرا عطا فرمائے آمین
 

ذوالقرنین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
بہت افسوس ہوا یہ سن کر۔
اللہ پاک مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ مرحمت فرمائے۔ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 

تعبیر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون​
اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے​
اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔آمین یا رب العالمین​
 

اسد عباسی

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔​
اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔​
یقیناّ ہم سب کو بھی ایک دن اس دنیائے فانی سے رخصت ہونا ہے۔اللہ جب ہم میں سے ہمارے کسی پیارے کو اپنی طرف بلاتا ہے تو اس میں ہمارے لئے یہ پیغام بھی ہوتا ہے کہ اس ہنستی ہنساتی محفل سے ہمیں بھی ایک دن اچانک آواز دی جائے گی اور تب ہم چاہتے ہوئے بھی رک نہیں پائیں گے۔
اپنے سفر کی تیاری مکمل رکھیئے نہ جانے کون سی سانس، کو سا لمحہ، کون سا عمل ہمارا آخری عمل ہو۔
 

عمران اسلم

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔​
اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے ان کے درجات بلند ہوں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین​
 
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے ان کے درجات بلند ہوں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
نیلم بیٹا کیا ہوا تھاآپکی خالہ جان کو؟
 

زبیر مرزا

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی مرحومہ جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبرجمیل عطا فرمائے
 
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ پاک مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ مرحمت فرمائے۔ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top