مشق دستیاب (Built-in) فنکشنز پر مشق

محمداحمد

لائبریرین
2.1 راؤنڈ کیجے۔ تین اظہاریے(Expressions) لکھیے۔
(الف) 52.11
(ب) 52.79
(ج) 52.99

2.2 مندرجہ ذیل رقوم کو ہزار کی رقم تک راؤنڈ کرنے کے لئے اظہاریے لکھیے۔
1923، 2145، 2452

2.3 مندرجہ ذیل رقوم کو بالترتیب ہزار، سو اور دس کی رقم تک راؤنڈ کرنے کے لئے اظہاریے لکھیے۔
1923، 2145، 2452

2.4 اپنے صارف سے اس کا نام اور عمر بذریعہ ان پٹ (input) پوچھیے اور ویری ایبل میں ڈال کر پرنٹ کروائیے۔ اظہاریہ اور نتائج دونوں لکھیے۔

2.5 اگر سلیم، کلیم، علیم اور وسیم کی عمریں بالترتیب 44، 55، 66، 33 ہیں تو درج ذیل سوالوں کے لئے اظہاریے (Expressions) لکھیے:
(الف ) سب سے کم عمر کس کی ہے؟
(ب) سب سے زیادہ عمر کس کی ہے؟
نوٹ : عمروں کو ویری ایبل میں اسائن کیجے اور بلٹ ان فنکشن کا استعمال کیجے۔
 
عائشہ عزیز

(ج)52.99
PHP:
>>> round(52.11)
52
>>> round(52.79)
53
>>> round(52.99)

>>> round(2452,-3)
2000
>>> round(2145,-3)
2000
>>> round(1923,-3)

>>> round(2145,-2)
2100
>>> round(1923,-1)
1920
 
محمد بلال اعظم

1923، 2145،
PHP:
>>> round(2452,-3)
 
2000
 
>>> round(2145,-2)
 
2100
 
>>> round(1923,-1)
 
1920
2452
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
2.4 اپنے صارف سے اس کا نام اور عمر بذریعہ ان پٹ (input) پوچھیے اور ویری ایبل میں ڈال کر پرنٹ کروائیے۔ اظہاریہ اور نتائج دونوں لکھیے۔

PHP:
>>> name = input("Enter your name:")
Enter your name: Hira
>>> age = input ("Enter your age: ")
Enter your age: 15
>>> print (name, "is", age, "years old.")
Hira is 15 years old.
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
2.4 اپنے صارف سے اس کا نام اور عمر بذریعہ ان پٹ (input) پوچھیے اور ویری ایبل میں ڈال کر پرنٹ کروائیے۔ اظہاریہ اور نتائج دونوں لکھیے۔
PHP:
>>> name = 'Muhammad Bilal Azam'
>>> age = '18'
>>> print ("My name is ",name," and I am ",age," years old.")
My name is  Muhammad Bilal Azam  and I am  18  years old.
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
2.5 اگر سلیم، کلیم، علیم اور وسیم کی عمریں بالترتیب 44، 55، 66، 33 ہیں تو درج ذیل سوالوں کے لئے اظہاریے (Expressions) لکھیے:
(الف ) سب سے کم عمر کس کی ہے؟
(ب) سب سے زیادہ عمر کس کی ہے؟
نوٹ : عمروں کو ویری ایبل میں اسائن کیجے اور بلٹ ان فنکشن کا استعمال کیجے۔
PHP:
>>> age = 33
>>> age1 = 44
>>> age2 = 55
>>> age3 = 66
>>> min (age, age1, age2, age3)
33
>>> max (age, age1, age2, age3)
66
 
محمداحمد

لائبریرین
2.4 اپنے صارف سے اس کا نام اور عمر بذریعہ ان پٹ (input) پوچھیے اور ویری ایبل میں ڈال کر پرنٹ کروائیے۔ اظہاریہ اور نتائج دونوں لکھیے۔
PHP:
>>> name = 'Muhammad Bilal Azam'
>>> age = '18'
>>> print ("My name is ",name," and I am ",age," years old.")
My name is  Muhammad Bilal Azam  and I am  18  years old.

چھوٹے بھیا! نام اور عمر بذریعہ inputصارف سے لینی ہے ۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
چھوٹے بھیا! نام اور عمر بذریعہ inputصارف سے لینی ہے ۔
احمد بھائی مسئلہ آ رہا ہے۔

پرنٹ فنکشن میں تو ہم کسی بھی quantity کو انورٹڈ کوماز میں لکھتے تھے، پھر یہاں name کو کیوں نہیں لکھا۔
PHP:
15
>>> print (name, "is", age, "years old.")
 
محمداحمد

لائبریرین
احمد بھائی مسئلہ آ رہا ہے۔

پرنٹ فنکشن میں تو ہم کسی بھی quantity کو انورٹڈ کوماز میں لکھتے تھے، پھر یہاں name کو کیوں نہیں لکھا۔
PHP:
15
>>> print (name, "is", age, "years old.")

پورا کوڈ بمعہinput کمانڈ لکھیے تو سمجھ آئے کہ کیا ہوا ہے۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
احمد بھائی مسئلہ آ رہا ہے۔

پرنٹ فنکشن میں تو ہم کسی بھی quantity کو انورٹڈ کوماز میں لکھتے تھے، پھر یہاں name کو کیوں نہیں لکھا۔
PHP:
15
>>> print (name, "is", age, "years old.")
نیم ویری ایبل ہے ناں چھوٹے بھیا
اگر ہم اس کو انورٹڈ کوماز میں لکھیں گے تو وہ اسٹرنگ کا حصہ بن جائے گا اور ایسے ہی پرنٹ ہوگا۔ جبکہ اگر ہم اس طرح اس کو اسٹرنگ سے باہر یوز کریں گے تو چونکہ وہ ایک ویری ایبل ہے اس لیے اس کی جگہ اس کو اسائن کی ہوئی ویلیو پرنٹ ہوگی۔
 
بھیا ان دونوں میں کیا فرق ہوگا؟

فارمیٹ کے ساتھ پرنٹ کو استعمال کرنے سے متغیرات (variables) کا استعمال نہایت آسان ہو جاتا ہے اور متغیر (variable) کی جگہ {} لگاتے جائیں اور آخر میں "" کے اختتام پر فارمیٹ کا مخصوص لفظ لکھیں اور قوسین (brackets) میں ترتیب سے متغیرات (variables) کے نام لکھ دیں۔

PHP:
>>> print("{0} is {1} years old".format(name,age))
 
محمداحمد

لائبریرین
نیم ویری ایبل ہے ناں چھوٹے بھیا
اگر ہم اس کو انورٹڈ کوماز میں لکھیں گے تو وہ اسٹرنگ کا حصہ بن جائے گا اور ایسے ہی پرنٹ ہوگا۔ جبکہ اگر ہم اس طرح اس کو اسٹرنگ سے باہر یوز کریں گے تو چونکہ وہ ایک ویری ایبل ہے اس لیے اس کی جگہ اس کو اسائن کی ہوئی ویلیو پرنٹ ہوگی۔

بالکل ٹھیک کہا عائشہ آپ نے۔
 
شکریہ۔
اب آ گئی ہے سمجھ۔
ویسے پائتھون اتنا مشکل بھی نہیں ہیں، جتنا میں نے سمجھا تھا۔ صحیح کہا نا محمداحمد بھائی۔
 
مقدس

لائبریرین
2.1 راؤنڈ کیجے۔ تین اظہاریے(Expressions) لکھیے۔
(الف) 52.11
(ب) 52.79
(ج) 52.99

PHP:
>>> round (52.11)
52
>>> round (52.79)
53
>>> round (52.99)
53

2.2 مندرجہ ذیل رقوم کو ہزار کی رقم تک راؤنڈ کرنے کے لئے اظہاریے لکھیے۔
1923، 2145، 2452

PHP:
>>> round (2452,-3)
2000
>>> round (2145,-3)
2000
>>> round (1923,-3)
2000

2.3 مندرجہ ذیل رقوم کو بالترتیب ہزار، سو اور دس کی رقم تک راؤنڈ کرنے کے لئے اظہاریے لکھیے۔
1923، 2145، 2452

PHP:
>>> round (2452,-3)
2000
>>> round (2145,-2)
2100
>>> round (1923,-1)
1920
 
مقدس

لائبریرین
2.4 اپنے صارف سے اس کا نام اور عمر بذریعہ ان پٹ (input) پوچھیے اور ویری ایبل میں ڈال کر پرنٹ کروائیے۔ اظہاریہ اور نتائج دونوں لکھیے۔
PHP:
>>> name=input("what is your name:")
what is your name: Ayesha
>>> age=input("what is your age:")
what is your age: 12
>>> print ("My name is", name, "and I am", age, "years old.")
My name is  Ayesha and I am  12 years old.

2.5 اگر سلیم، کلیم، علیم اور وسیم کی عمریں بالترتیب 44، 55، 66، 33 ہیں تو درج ذیل سوالوں کے لئے اظہاریے (Expressions) لکھیے:
(الف ) سب سے کم عمر کس کی ہے؟
(ب) سب سے زیادہ عمر کس کی ہے؟
نوٹ : عمروں کو ویری ایبل میں اسائن کیجے اور بلٹ ان فنکشن کا استعمال کیجے۔

PHP:
>>> saleem=44
>>> kaleem=55
>>> Aleem=66
>>> waseem=33
>>> min(saleem, kaleem, Aleem, waseem)
33
>>> max(saleem, kaleem, Aleem, waseem)
66
>>>
 
موجو

لائبریرین
2.1
PHP:
>>> round(52.11[,0])
SyntaxError: invalid syntax
>>> round(52.11,0)
52.0
>>> round(52.11,1)
52.1
>>> round(52.11,2)
52.11
>>> round(52.11)
52
>>> round(52.79)
53
>>> round(52.79,1)
52.8
>>> round(52.99)
53
 
Top