میرے اپنے استعمال میں Avast ہے۔ فری ورژن مل جاتا ہے گھریلو استعمال کے لئے۔ اگر آپ نے کوئی "مشکوک" پروگرام انسٹال نہ کیا تو پھر یہ اینٹی وائرس بہت اچھا رہے گا۔ تاہم اگر چھوٹی موٹی فرمز کے بنے پروگرامز جن کے ڈیجیٹل سگنیچر موجود نہ ہوں تو پھر انسٹال کی پرمشن ملتے ہی وائرس اس پر حاوی ہو جائے گا کہ آپ اس وائرس کو چلنے کی اجازت دے چکے ہوتے ہیںمیں نے کل سٹارٹ اپ سے ڈی بگ کو تو ختم کروا لیا۔ وہ سکائیپ سے ریلیٹڈ کچھ کرنا تھا نیٹ سے چیک کیا تھا۔ سکائیپ دوبارہ انسٹال کرنے سے یہ مسئلہ ختم ہوگیا۔
اب رہ گئی بات اینٹی وائرس کی اس کے لیے کوئی اور اچھا اینٹی وائرس تلاش کرنا پڑے گا ؟
آپ کی نظر میں کون سا اچھا ہے انٹرنیٹ سیکورٹی بھی ہو ساتھ ۔
میں عرصہ دراز سے بنا کوئی اینٹی وائرس انسٹال کیے سسٹم یوز کرینگ اور میرا سسٹم پھر بھی وائرس سے بچا رہتا ہے۔میرے اپنے استعمال میں Avast ہے۔ فری ورژن مل جاتا ہے گھریلو استعمال کے لئے۔ اگر آپ نے کوئی "مشکوک" پروگرام انسٹال نہ کیا تو پھر یہ اینٹی وائرس بہت اچھا رہے گا۔ تاہم اگر چھوٹی موٹی فرمز کے بنے پروگرامز جن کے ڈیجیٹل سگنیچر موجود نہ ہوں تو پھر انسٹال کی پرمشن ملتے ہی وائرس اس پر حاوی ہو جائے گا کہ آپ اس وائرس کو چلنے کی اجازت دے چکے ہوتے ہیں
تاہم اگر کچھ پیسے خرچ کریں تو اسی پروگرام کا زیادہ طاقتور ورژن بھی مل جاتا ہے جو ہر مشکوک پروگرام کو سینڈ باکس موڈ میں چلاتا ہے جہاں سے پھر وائرس کو دنیا جہاں کی خبر نہیں رہتی![]()
اس کا مطلب ہے کہ کچھ دینار خرچ کرنا ہوں گے۔ ویسے میں نےایسا کوئی پروگرام انسٹال تو نہیں کیا جس کی وجہ سے یہ وائرس آیا ہو۔میرے اپنے استعمال میں Avast ہے۔ فری ورژن مل جاتا ہے گھریلو استعمال کے لئے۔ اگر آپ نے کوئی "مشکوک" پروگرام انسٹال نہ کیا تو پھر یہ اینٹی وائرس بہت اچھا رہے گا۔ تاہم اگر چھوٹی موٹی فرمز کے بنے پروگرامز جن کے ڈیجیٹل سگنیچر موجود نہ ہوں تو پھر انسٹال کی پرمشن ملتے ہی وائرس اس پر حاوی ہو جائے گا کہ آپ اس وائرس کو چلنے کی اجازت دے چکے ہوتے ہیں
تاہم اگر کچھ پیسے خرچ کریں تو اسی پروگرام کا زیادہ طاقتور ورژن بھی مل جاتا ہے جو ہر مشکوک پروگرام کو سینڈ باکس موڈ میں چلاتا ہے جہاں سے پھر وائرس کو دنیا جہاں کی خبر نہیں رہتی![]()
ضبط بھائی آپ ایسا کریں کہ بٹ ڈیفینڈر کا فری ورژن انسٹال کریں۔ جو ویسے تو بکواس ہے لیکن اسکین کے معاملے میں بڑا زبردست ہے۔اس کا مطلب ہے کہ کچھ دینار خرچ کرنا ہوں گے۔ ویسے میں نےایسا کوئی پروگرام انسٹال تو نہیں کیا جس کی وجہ سے یہ وائرس آیا ہو۔
براڈ بینڈ نیٹ کا یہ مسئلہ ہے یارا کہ جونہی ونڈوز بوٹ ہوتی ہے، وائرس ٹھک کر کے پہنچ جاتا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کے آئی ایس پی نے کوئی اینٹی وائرس پروگرام استعمال کیا ہوا ہو؟میں عرصہ دراز سے بنا کوئی اینٹی وائرس انسٹال کیے سسٹم یوز کرینگ اور میرا سسٹم پھر بھی وائرس سے بچا رہتا ہے۔
میں نے صرف کر یہ رکھا ہے کہ ایکسٹرنل ڈرائیو کا آٹو رن آف کردیا یعنی کوئی بھی یو ایس بھی یا سی ڈی لگائے جانے پر وہ خود اوپن نہیں ہوتی۔
دوسرا یہ کہ میں یو ایس بھی میں ایکسس بذریعہ ون رار کرتا ہوں تو وہ سات پردوں میں چھپی ہوئی چیزیں بھی دکھا دیتی ہے اور میں ان میں سے مشکوک اقسام کی چیزوں کو مزے سے ڈیلیٹ مار دیتا ہوں![]()
اکثر اوقات یو ایس بی میں ڈائریکٹ ایکسس کر جانے سے بھی آجاتے ہیں۔آٹو رن تو میرا بھی بند ہے فہیم پر پھر کیسے یہ وائرس آ جاتے ہیں ؟
نہیں جی ایسا تو کچھ نہیں۔براڈ بینڈ نیٹ کا یہ مسئلہ ہے یارا کہ جونہی ونڈوز بوٹ ہوتی ہے، وائرس ٹھک کر کے پہنچ جاتا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کے آئی ایس پی نے کوئی اینٹی وائرس پروگرام استعمال کیا ہوا ہو؟
دراصل میرا وائی فائی آن رہتا ہے۔ جیسے لیپی بوٹ ہوتا ہے انٹرنیٹ کونیکٹ ہوجاتا ہے۔ کیا یہ درست ہے یاں وائی فائی استعمال کے بعد بند کر دیا کروں ؟براڈ بینڈ نیٹ کا یہ مسئلہ ہے یارا کہ جونہی ونڈوز بوٹ ہوتی ہے، وائرس ٹھک کر کے پہنچ جاتا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کے آئی ایس پی نے کوئی اینٹی وائرس پروگرام استعمال کیا ہوا ہو؟
اگر اس کا لنک شئیر کر دو ۔ضبط بھائی آپ ایسا کریں کہ بٹ ڈیفینڈر کا فری ورژن انسٹال کریں۔ جو ویسے تو بکواس ہے لیکن اسکین کے معاملے میں بڑا زبردست ہے۔
اس کو انسٹال کرکے اپڈیٹ کریں جو کوئی 100 ایم بی سے اوپر کے ہونگے پھر اس سے سسٹم کو Deep System Scan کرائیں۔
یہ تھوڑا ٹائم تو لے گا لیکن وائرسز کو نکال باہر کرے گا![]()
نیٹ سے جب جڑے ہوں تو کوئی بھی پلگ ان، ڈاؤن لوڈ شدہ فائل کو رن کرنا، یہ سب اسی کیٹیگری میں آ جاتے ہیںاس کا مطلب ہے کہ کچھ دینار خرچ کرنا ہوں گے۔ ویسے میں نےایسا کوئی پروگرام انسٹال تو نہیں کیا جس کی وجہ سے یہ وائرس آیا ہو۔
بحرینی دینار ہوتے ہیں۔نیٹ سے جب جڑے ہوں تو کوئی بھی پلگ ان، ڈاؤن لوڈ شدہ فائل کو رن کرنا، یہ سب اسی کیٹیگری میں آ جاتے ہیں
دینار؟ میں سمجھا آپ دبئی ہوتے ہیں
لیجئے یہ رہا لنکاگر اس کا لنک شئیر کر دو ۔