غائب خواتین اور لڑکیاں

محب علوی

لائبریرین
یہاں تو لگتا ہے غائب اور موجود لڑکیوں کا ایک گروپ تشکیل پا گیا ہے۔

میں بہرحال یہ اطلاع دینے آیا تھا کہ اگر کوئی غائب نہیں رہنا چاہتا تو مجھے یاد نہیں کہ کس نے پائتھون میں دلچسپی کا اظہار کیا تھا۔ اس کے لیے حاضریاں لگ رہی ہیں ایک دھاگے میں۔

میں اب غائب ہو رہا ہوں کیونکہ شمشاد کے باز کی مجھ پر نظر پڑ گئی ہے۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top