مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

عائشہ عزیز

لائبریرین
کیا فزکس اور میتھ اردو میں پڑھ رہی ہیں آپ؟؟؟؟
اگر میں یہ مضمون اردو میں پڑھتا تو اب تک "MBBF" ہوتا۔۔:)
نہیں بھیا بچوں کو پڑھا رہی تھی ان کا میتھ اردو میں ہے ناں اور مجھے اردو چھوڑے عرصہ ہوا اس لیے پوچھ رہی تھی۔
اب سمجھ لگ گئی ہے۔
ویسے یہ کیا ہوتا ہے؟
 
Top