مبارکباد آج تمہاری سالگرہ ہے دیکھو ہم کو یاد ہے ناں۔۔۔!

مقدس

لائبریرین
مقدس آپا........
7x6n0js8oawcr97e531g.jpg
:) تھینک یو بھیا
 

مقدس

لائبریرین
اس دفعہ بھی۔۔۔ مجھے بھول گیا :( :( :(
لیکن میں نے تو اسی لیے کل ہی مبارک باد دے دی تھی تا کہ عین وقت پر یاد داشت دھوکا دے جائے تب بھی بات بنی ہی رہے۔ ;)
بہت بہت بہت بہت مبارک ہو سالگرہ
تفصیلی پیغام کے لیے ادھار رہا

چلیں خیر ہے بھیا :)
بہت شکریہ اور تفصیلی پیغام کا انتظار کرتی ہوں
 
ہم تو صرف دعا گو لوگ
خاک ومہر کا کیا سنجوگ
پاس رہیں یا دور رہیں
وحشت سے رنجور رہیں
محفل تو آباد ہے نا
آج تمہاری سالگرہ ہے
ہم کو یاد نہیں تھی نا۔۔۔۔:laugh:
جنم دن بہت بہت مبارک:giftwithabow:
 

مقدس

لائبریرین
بہت ہی پیاری بیٹی مقدس کو سالگرہ کی بیحد مبارکباد
اللہ تم کو خوشیوں اور مسرتوں سے بھرپور خوشیاں نصیب فرمائے
اللہ تمہاری ہر جائز تمنا اور آرزو کو اپنی رحمت سے پورا فرمائے
قدم قدم پر رحمتوں اور برکتوں کی برسات رہے
والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک ، دل کا قرار اور انکے لئے صدقہء جاریہ بنائے
اور دین دنیا کی دولتوں ، نعمتوں ، عزتوں ، رفعتوں اور عظمتوں سے مالامال فرماکر سرخرو فرمائے
آمین یا رب العالمین
تھینک یو آنی :):):)
 

مقدس

لائبریرین
happy-birthday-card-2-3.jpg


مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
منزلیں خود تیرے قدموں میں‌ آئیں
حسین پریاں تیرے سپنوں میں آئیں
تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
ملے تو ہر لمحہ اچھی قسمت ملے
سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
بلندیاں تیرے قدم چومیں
مسرتیں ‌تیرے چار سُو گھومیں
تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
جنت تیری اگلی رہائش ہو
مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
آنے والا ہر سال خوشیوں‌ سے بھرا ہو
تھینک یو بلال بھائی :)
 

مقدس

لائبریرین
ہم تو صرف دعا گو لوگ
خاک ومہر کا کیا سنجوگ
پاس رہیں یا دور رہیں
وحشت سے رنجور رہیں
محفل تو آباد ہے نا
آج تمہاری سالگرہ ہے
ہم کو یاد نہیں تھی نا۔۔۔ ۔:laugh:
جنم دن بہت بہت مبارک:giftwithabow:
خیر خیر ہے جو یاد نہیں رہا بھیا :)
تھینک یو فور دا وش
 
Top