محمد طاہر ذوالفقار
محفلین
یہ لاہور والے
دن رات مصروف رہتے ہیںیہ لاہور والے
کرتے ہیںدلوںپہ راج یہ لاہور والے
بیتابی دل کا اندازہ کسی اورکو ہوتا ہی نہیں
سمجھتے ہیںدلوں کے جذبات یہ لاہور والے
قاتل ہوتے ہیں دوست یہ جانتے ہوئے بھی
کرتے ہیںاُس پہ اعتبار یہ لاہور والے
دُنیا لاکھ مطلب کی سہی پر پھر بھی
یاروںکے ہیںیار یہ لاہور والے
بیوفا ہے دُنیا تو بیوفا ہی سہی
مُدتوںسے وفادار یہ لاہور والے
اگر دوبارہ پوسٹ ہو گئی ہو تو پیشگی معذرت
دن رات مصروف رہتے ہیںیہ لاہور والے
کرتے ہیںدلوںپہ راج یہ لاہور والے
بیتابی دل کا اندازہ کسی اورکو ہوتا ہی نہیں
سمجھتے ہیںدلوں کے جذبات یہ لاہور والے
قاتل ہوتے ہیں دوست یہ جانتے ہوئے بھی
کرتے ہیںاُس پہ اعتبار یہ لاہور والے
دُنیا لاکھ مطلب کی سہی پر پھر بھی
یاروںکے ہیںیار یہ لاہور والے
بیوفا ہے دُنیا تو بیوفا ہی سہی
مُدتوںسے وفادار یہ لاہور والے
اگر دوبارہ پوسٹ ہو گئی ہو تو پیشگی معذرت