میں نے سنا ہی نہیں بھیاامتحانی دھاگہ یاد کرا دوں؟
بہت شکریہ عینی![]()
![]()
![]()
![]()
بہت بہت بہت مبارکباد بھیا!![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
اسی لئے تو یاد کرا رہا ہوں نامیں نے سنا ہی نہیں بھیا
اس زور کے سامنے کئی کی بورڈ دم توڑ گئے ہیں یارا![]()
مست ملنگ اے چا کیتا ایہم اپنی Slower Jubilee میں ہی مست ہیں![]()
گنتی یاد نہیں رہی جناباچھا یعنی کتنے کی بورڈز میں یہاں پہنچے ہیں آپ؟
تاکہ اسی حساب سے ہم بھی کی بورڈ شکنی کے مرتکب ہو سکیں۔![]()
شکریہاوئی شابس اے!
یہ معرکۃ الآرا کام کب سر انجام دیا گیا؟ کیسے دیا گیا؟ اور کیوں دیا گیا؟
شکریہ
دو دن قبل
غلطی سے
اب نہیں کروں گا
گنتی یاد نہیں رہی جناباس لئے ہاتھ کھول کر خرچ کریں کی بورڈ پر
ڈھیروں مطلب کتنی؟بھیااا ڈھیروں مبارک ہو
یعنی خدا جب کی بورڈ دیتا ہے تو بے حساب دیتا ہے۔
لیکن خدا جب کی بورڈ دیتا ہے تو نزاکت رخصت ہو جاتی ہے۔![]()
میں نے کوئی نہیں یاد کرنا بھیا صاحباسی لئے تو یاد کرا رہا ہوں نا![]()
گویا آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ
خدا جب کی بورڈ کو حُسن دیتا ہے تو نزاکت آ ہی جاتی ہے۔
بہت شکریہبھیااا ڈھیروں مبارک ہو