سیماب
محفلین
ٹھیک ہے آجائین گے پر ہم وہاں کے افیسر کی سیٹ پر بیٹھنگےنجانے سب کے ذہنوں میں تھانے کا کیا خوف سمایا ہوا ہے۔
ایک دفعہ وہاں آئیں، آپ کو چائے پلائی جائے گی، خاطر تواضع کی جائے گی۔ آزما کر تو دیکھیں۔ بیشک اپنے اپنے بٹوے گھر چھوڑ آئیں۔

کیا بات کر رہے ہیں جی، ہم خود آپ کی ضمانت دے دیں گے۔جی بھی تو ہم تھانے میں ہی رہیں گے اگر بٹوا نہ لائے تو
ارے آفیسر کی سیٹ کو گولی ماریئے، ہم آپ کو ڈرائنگ روم میں بٹھائیں گے۔ٹھیک ہے آجائین گے پر ہم وہاں کے افیسر کی سیٹ پر بیٹھنگے
مطلب جب خوش ہوں تو سوتی نہیں ہیںہم اداس ہو کر سونے کی کوشش کرتے ہیں
اتنی محربانیارے آفیسر کی سیٹ کو گولی ماریئے، ہم آپ کو ڈرائنگ روم میں بٹھائیں گے۔
ضرور کوئی گڑ بڑ ہوگیارے کوئی گڑبڑ نہیں ہے۔ آپ ایک دفعہ آ کر تو دیکھیں، پھر آپ کا دل بار بار آنے کو کرے گا۔
ہاں جی وہاں بہت بڑی گڑ بڑ ہے وہاں آپ نا جائیںاتنی محربانیضرور کوئی گڑ بڑ ہوگی
بادام کھایا کرو (اپنے پلے سے خرید کر)، اس سے یاد داشت اچھی رہتی ہے۔یاد نہیں آ رہا![]()
تم خود تو تھانے کبھی گئی ہی نہیں، تمہیں کیسے معلوم کہ وہاں بہت بڑی گڑبڑ ہے؟ہاں جی وہاں بہت بڑی گڑ بڑ ہے وہاں آپ نا جائیں
مجھے ناں نٹس سے الیرجی ہے بھیابادام کھایا کرو (اپنے پلے سے خرید کر)، اس سے یاد داشت اچھی رہتی ہے۔