میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

شمشاد

لائبریرین
ویسے میں وجہ جاننا چاہ رہا تھا دھاگے بڑے ہونے سے کیا فورم سلو ہوجاتا ہے؟
پہلے جو فورم کے لیے ہم پروگرام استعمال کرتے تھے۔ اس میں سو صفحات کے بعد دھاگہ مقفل کر دیتے تھے کہ دھاگہ بڑا ہونے پر بھاری ہو جاتا تھا۔ جبکہ زین فورو میں ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ پھر بھی میرے خیال میں 1000 پیغامات کے بعد نیا دھاگہ کھول لیں تو ذرا تازہ تازہ لگتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے ناشتہ بھی کر لیا اور پھر سے بھوک بھی لگ گئی۔ اللہ خیر کرے۔ اپنا چیک اپ کرواؤ۔
 

شمشاد

لائبریرین
تمہیں بھی ناں اردو محفل میں آ کر ہوشیاری کی ہوا لگ گئی ہے۔

ویسے یہ ہوا لگائی کس نے ہے؟
 
Top