ایران سے پاکستان کے سرحدی علاقے میں 12گولے فائر

یوسف-2

محفلین
امتحان آئیں تب نا ویسے وہ 75٪ بلس لیتی ہے پر امتحان آئیں گے تو امٹحان دے گی نا :( سال میں 2 کلاسیں نہیں ہو سکتی کیا :grin:۔ میں نے تو انہیں سمجھایا کہ اس چکر میں نا پڑو جعلی ڈگری بنوا دیتا ہوں سرکار حکم کرو آپ بس پر نہیں مانتی :rollingonthefloor: میں تو ایم بی اے کیا پی ایچ ڈی کی بنوا دوں عامر لیاقت کے پاس ہے جیسے ویسی :laughing:
انہیں رئیسانی کا بیان پڑھوا یا سنوا دیں کہ ڈگری ڈگری ہوتی ہے، جعلی ہو یا اصلی :) جب جعلی ڈگری سے لوگ قانون ساز اسمبلیون کے رکن اور وزیر بن سکتے ہین تو اتنی محنت کرے اور سیاں سے دور دور رہ کے اصلی ڈگری حاصل کرنے کا فائدہ؟ کہیں ڈگری کی شرط آپ ہی نے تو نہیں لگائی کہ جب تک ۔۔۔۔:)
 
عسکری

معطل
انہیں رئیسانی کا بیان پڑھوا یا سنوا دیں کہ ڈگری ڈگری ہوتی ہے، جعلی ہو یا اصلی :) جب جعلی ڈگری سے لوگ قانون ساز اسمبلیون کے رکن اور وزیر بن سکتے ہین تو اتنی محنت کرے اور سیاں سے دور دور رہ کے اصلی ڈگری حاصل کرنے کا فائدہ؟ کہیں ڈگری کی شرط آپ ہی نے تو نہیں لگائی کہ جب تک ۔۔۔ ۔:)
اففففففففففف ہم کافر کب سے ڈگریوں کی شرطیں لگاتے رہے ہم تو پہلے دن سے کہہ رہے ہیں شادی میں کسی ڈگری کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی :grin:
 
یوسف-2

محفلین
اففففففففففف ہم کافر کب سے ڈگریوں کی شرطیں لگاتے رہے ہم تو پہلے دن سے کہہ رہے ہیں شادی میں کسی ڈگری کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی :grin:
ویسے یہ ڈگری شگری تو ہے ہی کافروں کی ایجاد :D مسلمان تو اس کے بغیر بھی بڑے بڑے طبیب و مہندس بنتے رہے ہیں :p آج ”یہ کافر“ بغیر ڈگری کے تو ہیڈ کلرک بھی نہیں بننے دیتے :)
 
ساجد

محفلین
دخل در معقولات کی پیشگی معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ اس دھاگے میں چند مراسلات تلخ جملوں پر مبنی ہیں اور ان کو رپورٹ بھی کیا گیا ہے۔ دیکھئے ، محترم اراکین ، یہ تلخ جملے دوسروں کو تو اشتعال دلاتے ہی ہیں لیکن ہمارا اپنا امیج بھی اس سے متاثر ہوتا ہے لہذا ان سے پرہیز کرنا بہتر رہتا ہے۔
 
بہت دیر کر دی حضور آتے آتے
 
یوسف-2

محفلین
بجا فرمایا، ساجد بھائی آپ نے۔ جب بھی آپ کی یا کسی مدیر و منتظم کی نظر ایسے فقروں پر پڑے، یا رپورٹ ہوں، انہیں بلا تکلف ”خس کم جہاں پاک“ کردیا کریں (بشمول میرے :p )۔ محفلین تو غلطیاں کرتے ہی رہتے ہیں، مدیران اپنا کام جاری و ساری رکھیں ۔ :)
 
تعاون کا بہت شکریہ یوسف بھائی ۔
 
Top