آج کی تصویر - 1

حسان خان

لائبریرین
پڑوسی ملک ایران میں بولی جانے والی مختلف زبانیں:
Iran_main_languages.png
 

شمشاد

لائبریرین
جس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہمارے ایشیائی حضرات ہمیشہ دس یا پندرہ سال چھوٹی عمر کی خاتون سے شادی کرتے ہیں :)
ہمیشہ تو نہیں کہہ سکتے آپ۔ رواج البتہ ضرور ہے کہ اپنے سے چند سال چھوٹی لڑکی سے شادی کی جائے جو کہ عموماً 5 سے 8 سال کی ہے۔ ورنہ دیکھنے میں تو یہ بھی آیا ہے کہ اپنے سے بڑی عمر کی لڑکی سے بھی شادیاں کی ہوئی ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top