پتھر

نیلم

محفلین
جی نہیں۔ میں اپنی ذاتی خوشی کے لئے بکرے کی جان لینا مناسب نہیں سمجھتا۔ تاہم یہ بھی نہیں کہ ذبح شدہ، کھال اترا اور بوٹی شدہ بکرا قبول نہیں ہوگا۔ تاہم آپ بہتر سمجھ سکتی ہیں

دنیا اور آخرت کی بھلائی تو سمجھ آ رہی ہے۔ پر خوشی کا تذکرہ الگ سے کیجئے کہ اندازہ ہو سکے کہ آپ نے دوسروں کو تو تکلیف نہیں پہنچانی؟ (جیسے بکرے کی قربانی وغیرہ وغیرہ)
اب کیابچی کی جان لیں گےآپ :laugh:بکرےکی جان چھوڑکے:D
ارے میں کیوں پُہنچانےلگی کسی کوتکلیف،،،بلکہ یہ دعاکیجئےگاکہ کوئی اور اب اورکوئی تکلیف ناپہنچائےمجھے:)
اب اس سے زیادہ کیابتاؤں :)
اب کچھ اُلٹاسیدھامت سمجھ لیجئےگا:)
 
قیصرانی

لائبریرین

پیر جو بھی سمجھتا ہے وہ ہوتا ہی سیدھا سادھا ہے۔ اللہ آپ کی دنیا اور آخرت دونوں سنواریں اور آپ کو بھی اب سے کوئی تکلیف نہیں دے گا انشاء اللہ

بین السطور جو دعا چاہ رہی ہیں، وہ بھی جلد ہی پوری ہو جائے گی، چند ماہ کے اندر اندر :)
 
قیصرانی

لائبریرین
جی نہیں آپ غلط سمجھ رہےہیں پیرصاحب ،،،،مجھےایسی کوئی دعانہیں کروانی:D
دیکھیں، آپ نے کہا کہ کوئی آپ کو تکلیف نہ دے۔ اس کے اوپر ایک لائن تھی، اس کے نیچے ایک لائن تھی۔ اس لئے کہا کہ بین السطور والی دعا بھی جلد ہی پوری ہو جائے گی

پیر نال پنگا، ذرا نہیں چنگا
 
نیلم

محفلین
دیکھیں، آپ نے کہا کہ کوئی آپ کو تکلیف نہ دے۔ اس کے اوپر ایک لائن تھی، اس کے نیچے ایک لائن تھی۔ اس لئے کہا کہ بین السطور والی دعا بھی جلد ہی پوری ہو جائے گی

پیر نال پنگا، ذرا نہیں چنگا
:D
جی لیکن اینڈ میں ہدایات نامہ بھی جاری کردیاتھا میں نے:)
اُس پر دھیان نہیں دیاآپ نے:D
 
Top