تعارف میں یہ سوچتی ہوں کہ کیا کہوں!

KwULv.png
:atwitsend::noxxx:
 

زبیر مرزا

محفلین
جس طرح آپ کا پروفائل سو فی صد مکلمل ہوا اللہ تعالٰی آپ کو تمام عمر سوفیصد کامیابیوں اور مسرتوں سے ہمکنار رکھے
آپ کے نام کے علاوہ ہم آپ کے جذبہء حُب الوطنی ،سماجی وانسانی فلاح اور نیک فطرت سے بھی آگاہ جو کے کافی ہے آپ کی پہچان کے لیے
 

تعبیر

محفلین
وعلیکم السلام اور ڈھیروں ڈھیر خوش آمدید
اف فرحت ،ایک شبھ چنتک ہونے کے ناطے میری ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں کہ اب آپ کو سوالات سے کون بچائے گا :roll:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
تعارف کے تقاضے تو آپ نے پورے نہیں کئے پھر بھی خوش آمدید فرحت اپیا :) :biggrin:
نہیں تو زین۔ تقاضا تو صرف یہ کیا گیا تھا کہ ایک دھاگہ کھولیں۔ وہ میں کھول دیا۔ مزید کیا ہوتا بھلا؟ :)
بہت شکریہ۔ کہاں گم ہیں آپ اور میرے شہر کا کیا حال ہے؟
 

فرحت کیانی

لائبریرین
لیجئے جی، ہم بھی رسماً آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ محفل پر وقت تو پہلے ہی آپ کا بہت شاندار گزرتا ہے، سو یہ کہنے کی ضرورت ہی نہیں۔ :)
تھوڑی دیر کے بعد کچھ سوال جواب بھی ہوں گے انشاءاللہ۔ :)
بہت شکریہ۔ :) وقت تو واقعی پچھلے پانچ چھ سالوں سے یہاں بہت شاندار گزرا ہے الحمد اللہ۔
سوال جواب والی بات سے یہ ثابت ہوا کہ آپ ایک صحافی بھی ہیں اور استاد بھی۔ یہی دو افراد ہر بات میں سوال شامل کر دیتے ہیں۔
 
Top