سیب حرام ہے

ملنگ اور سیانے۔۔ کیا بات کرتے ہیں بھیا :rollingonthefloor:
نا تم ہمیں گرنے دو بھی جہاں تم گرے پڑے ہو وہاں ہمیں بھی گرنا ہے ملنگ ہمیشہ ساتھ رہیں گے :mrgreen:
لو میرج: جس میں بندہ خود کنویں میں گرجائے۔
ارینج میرج: جس میں رشتہ دار بندے کو اٹھا کر کنویں میں پھینکتے ہیں۔
نو میرج: جو ایک ستم رسیدہ ملنگ اپنے ملنگ بھائی کو کنویں میں گرنے سے بچائے۔۔:bighug:
 
قیصرانی

لائبریرین
پھر تو بہت کچھ حرام ہو جائے گا۔ اس لئے ایسا نہ ہی کہیں تو بہتر ہے۔ بس ڈھکے چھپے الفاظ میں کہتے رہتے ہیں
 
افلاطون

محفلین
لو میرج: جس میں بندہ خود کنویں میں گرجائے۔
ارینج میرج: جس میں رشتہ دار بندے کو اٹھا کر کنویں میں پھینکتے ہیں۔
نو میرج: جو ایک ستم رسیدہ ملنگ اپنے ملنگ بھائی کو کنویں میں گرنے سے بچائے۔۔:bighug:
اور کنواں بھی یہ والا:D
 
Top