دھند (میرے کیمرے سے)

تعبیر

محفلین
آپی اگر پاکستان کی بات کریں تو وہاں سردی زیادہ محسوس ہوتی ہے دھند کی وجہ سے۔ تاہم ایسے ممالک جو نسبتاً زیادہ سرد ہوں، وہاں دھند سردی کی شدت میں معمولی کمی کا باعث بنتی ہے :)
بہت بہت شکریہ مجھے نہیں پتہ تھا یہ :)
 
تعبیر

محفلین
واہ تعبیر ، بہت ہی عمدہ تصاویر ہیں۔
میں جلد ہی پاکستان کی ایسی ایسی تصویریں شئیر کروں گا کہ آپ آئرلینڈ کو بھول جائیں گی۔
بہت بہت شکریہ :)
چلیں انتظار رہے گا ان تصاویر کا
کونسے سال میں شئیر کریں گے یہ تو بتایا ہی نہیں :p
 
قیصرانی

لائبریرین
اوکے بھئی بڑے :p اب ٹھیک ہے
اب اس بارے میں بھی بتائیں کہ کیمرہ کو ہلنے سے کیسا روکا جائے اور مجھے اکثر سیدھے اور ٹیڑھے کا بھی پتہ نہیں لگتا اکثر تصاویر ٹیڑھی ہو جاتی ہیں :(
تصویر یہ رہی ۔دیکھیں میں نے آپ کی ہدایات پر عمل کیا ہے کہ نہیں :)
IMG_5796.jpg
اگر کیمرے میں آپشن ہو آئی ایس یعنی امیج سٹیبلائزر کا، تو اسے ان ایبل کر لیں :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
شکریہ شکریہ :p
کام کرنے کے لیے تھوڑی نا کرنے دونگی آپ کو
آئسکریم یہاں ٹب والی ملتی ہے سو گھر بیٹھ کر ہی کھانا پڑے گی :p کون آئسکریم صرف گرمیوں میں ملتی ہے بس
سردیوں میں ہیٹر کے آگے آئسکریم کھانے کا مزا ہی الگ ہوتا ہے نا ؟؟؟
دیکھا آپ کے خیالات مجھ سے کتنے ملتے جلتے ہیں میرا بھی یہ یخیال ہے کہ سردیوں میں آئسکریم کھانے کا سب سے زیادہ مزہ آتا ہے ۔ :lovestruck:
 
نہیں نواسے اب آپ کہاں بات کرتے ہیں مجھ سے
صمد باند کا نشہ آپ کو نا :laugh:
ارے ہاں یہاں صمد بانڈ نہیں ملتی بلکہ یو ہو ملتی ہے
رات کو آنلائن نہیں ہورہا نا۔ یونیورسٹی میں ہائی اتھارٹیز کا وزٹ ہے اس لیے صبح آٹھ بجے جانا پڑتا ہے۔
نہیں جی میں نے آپ کی بات کی تھی۔ اچھا ہوا آپ نے بتا دیا کہ "یوہو" "صمد بانڈ" کا ریپلیسمنٹ ہے۔:biggrin:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
زیادہ تر تو یہاں شام اور رات میں دھند ہوتی ہے لیکن دو دن پہلے صبح بلائینڈز کھولتے ہیں جو خوشگوار حیرت ہوئی وہ یہ کہ دھند نے ہر چیز کو اپنے لپیٹے میں لے رکھا تھا۔سو لانگ واک اور تصویریں بنانے کا پروگرام بنایا ۔یہ تصاویر صبح ساڑھے آٹھ سے ساڑھے دس بجے کے درمیاں تک کی ہیں۔ ویسے بہت زبردست اور یادگار تجربہ تھا بہت کچھ نیا دیکھا اور دریافت کیا :):) :)
IMG_5774.jpg
IMG_5775.jpg
IMG_5780.jpg

بہت خوبصورت!
 
فلک شیر

محفلین
ناصر کاظمی نے کہا تھا:
دھواں سا ہے جو یہ آکاش کے کنارے پر
لگی ہے آگ کہیں رات سے کنارے پر

سو یہ دھواں دھند کی شکل میں۔۔۔۔۔سبحان اللہ
 
قیصرانی

لائبریرین
رات کو آنلائن نہیں ہورہا نا۔ یونیورسٹی میں ہائی اتھارٹیز کا وزٹ ہے اس لیے صبح آٹھ بجے جانا پڑتا ہے۔
نہیں جی میں نے آپ کی بات کی تھی۔ اچھا ہوا آپ نے بتا دیا کہ "یوہو" "صمد بانڈ" کا ریپلیسمنٹ ہے۔:biggrin:
یوہو صرف "کام" کی خاطر متبادل ہے، "تفریح" کے لئے نہیں :) تفریحی مقاصد کے لئے ہم نے کوچہ ملنگاں بنایا ہوا ہے :)
 
قیصرانی

لائبریرین
اوکے بھئی بڑے :p اب ٹھیک ہے
اب اس بارے میں بھی بتائیں کہ کیمرہ کو ہلنے سے کیسا روکا جائے اور مجھے اکثر سیدھے اور ٹیڑھے کا بھی پتہ نہیں لگتا اکثر تصاویر ٹیڑھی ہو جاتی ہیں :(
تصویر یہ رہی ۔دیکھیں میں نے آپ کی ہدایات پر عمل کیا ہے کہ نہیں :)
IMG_5796.jpg
یہ کمال کی تصویر ہے۔ ایسے لگتا ہے کہ خزاں بتدریج آ رہی ہے :)
 
وجی

لائبریرین
اوکے بھئی بڑے :p اب ٹھیک ہے
اب اس بارے میں بھی بتائیں کہ کیمرہ کو ہلنے سے کیسا روکا جائے اور مجھے اکثر سیدھے اور ٹیڑھے کا بھی پتہ نہیں لگتا اکثر تصاویر ٹیڑھی ہو جاتی ہیں :(
تصویر یہ رہی ۔دیکھیں میں نے آپ کی ہدایات پر عمل کیا ہے کہ نہیں :)
IMG_5796.jpg
تصویر تو اچھی آئی ہے
کیمرے کو ہلنے سے کیسے روکا جائے یہ تو بڑا آسان حل ہے آپ ہلنا بند کر دیں :p
باقی کچھ باتیں سرگمی قیصرانی صاحب نے بتائی
اسکے علاوہ سین میں لینڈ اسکیپ کا اوپشن ہوتا ہے آپ وہ بھی استعمال کر سکتیں ہیں ۔
 
Top