داغ نہ ہو کیوں کر افضل ہمارا محمد ۔ داغ دہلوی کی ایک خوبصورت نعت

حسن نظامی

لائبریرین
احساس کی انتہاؤں کو چھوتی ہوئی نعت ہے۔
الہی یہ محشر میں ہم کہتے جائیں
کہاں ہے، کہاں ہے، ہمارا محمد
محب علوی جی! یہ نعت رسما تو بالکل بھی نہیں لکھی گئی۔
 
Top